پاکستان نے اپنے ایٹم بم عید کے لیے نہیں رکھے سمجھ نہیں آتا کہ نریندر مودی اپنا سیاسی خطاب کرتے ہوئے پستی میں کیوں جا گرتے ہیں, سابق وزیر اعلیٰ مقبوضہ جموں و کشمیر محبوبہ مفتی
وزیراعظم عمران خان کی سعدآبادپیلس میں ایرانی صدرحسن روحانی نے ان کا استق��ال کیا ، دونوں رہنماؤں میں ملاقات جاری ہیں، دونوں ملکوں میں اہم معاہدوں پر دستخط ہوں گے
جب بھارت و اسرائیل میں رہنما محض ووٹوں کیلئے اخلاقی دیوالیہ پن میں کمشیر/مغربی پٹی پر عالمی قوانین، سلامتی کونسل کی قراردادوں اور اپنے آئین کے برعکس قبضہ جمائے رکھنے کا نعرہ لگاتے ہیں تو کیا عوام کو غصہ نہیں آتا اور وہ ان سے پوچھتے نہیں کہ انتخاب جیتنے کیلئے آخر کس حد تک جاؤ گے؟