کراچی کے سماجی کارکن آیاز نے کشمیر میں کیے جانے والے پروپیگنڈے کا پردہ فاش کیا اور مزید حقائق سے آگاہ کیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کشمیری عوام کی محبت اس ویڈیو میں دیکھی جا سکتی ہے۔
پشاور یونیورسٹی کے اسٹیج پر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے جب سٹوڈنٹس سے عمران خان کے لئے تالیاں بجانے کہا تو چند ایک نے بنائیں
،سہیل آفریدی نے اپنی طرف سے کہا اسٹبلشمنٹ کے لئے تالیاں بجاؤ گے.
کشمیر میں ہونے والے الیکشن کے پہلے فیز کے 13 سیٹوں میں سے ن لیگ نے اب تک نتائج کے مطابق 8 سیٹیں جیت کر میدان مار لیا 4 سیٹوں میں پی پی پی کو کامیابی ملی جبکہ ایک سیٹ کا رزلٹ ابھی تک نہیں آیا
جنرل سید عامر رضا نے نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کے کمانڈر کی حیثیت سے عہدہ سنبھال لیا ہے، جس پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل سید عامر رضا، ہلال امتیاز (ملٹری)، ستارہ بسالت نے کمان سنبھالنے کے بعد یادگارِ شہدا پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہدا کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی۔
شیر افضل مروت کا شہباز گل کے لیے پیغام۔ مروت نے شہباز گل پر سنگین الزامات لگا دئے۔ شیر افضل مروت نے کہا کہ شہباز گل نے سکھوں کے گردوارے سے سونے کا لوٹا چوری کیا۔ شہباز گل نے کروڑوں کی کرپشن کی اور دو بڑے فارم ہاؤسز بنائے۔اس نے عمران خان کے دو فونز چوری کرکے فیض حمید کو دئے۔