محترمہ قدسیہ بتول صاحبہ نے اسمبلی فورم پر تاندلیا نوالہ کیٹل مارکیٹ کے متعلق سوالات اٹھائےتھے ُ جس کے بعد فیصل آباد کی پوری ٹیم نے محترمہ کے ساتھ وزٹ کیا اور لوگوں کےمسائل سنے
کیٹل مارکییٹ کے ٹھکیدار اور فیصل آباد سے آئی ہوئی ٹیم نے اگلی منڈی سے پہلے تمام مسائل حل کرنے کی یقین دہائی۔ کرائی
مری: قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف گاڑی سے اتر کر عوام میں گھل مل گئے، شہریوں سے ملاقات اور خیریت دریافت کی ، شہریوں کی بڑی تعداد مال روڈ پر موجود، وزیراعلی اور قائد مسلم لیگ ن نے ہاتھ ہلا کر عوام کی محبتوں کا جواب دیا۔
ایک آنکھ 6/9 دوسری 6/6 ہے ،یہ سب سہولتیں بھی حاصل ہیں،گھڑی اور اسکی سوئیاں بھی دکھ رہی ہیں،اب تو خیبر پختونخواہ کے لوگوں کو ایمبولینس میں مت مارو،ب�� حس بے شرم فتنہ پارٹی
خیبر پختونخواہ میں لوگ ایمبولینس میں مررہے ہیں،زندگی مفلوج ہے لیکن اس معروف ،غیر جانبدار اور وڈے صحافی تک اب تک خبر نہیں پہنچی،نا کوئی بھاشن آیا،اس “آنکھ” کو جو بالکل ٹھیک ہے اس پہ ملکہ جذبات بنے ہوئے ہیں واہ
یہ میری لیڈر کی اعلی ظرفی ہے کہ جو لوگ میری لیڈر کی والدہ کی بیماری کیا جنازہ تک کا مذاق اڑاتے رہے آج "مریم نواز" طاقت میں ہوتے ہوئے بھی انکے لیے نا صرف دعاگو ہے بلکہ ہر قسم کی سہولت تک مہیا کی ہے۔
اسے کہتے ہیں "انسانیت" اسے کہتے ہیں اعلی "ظرفی" اسے کہتے ہیں "لیڈر"