🇮🇱 Israel:
"We don't want war”
✅KiIIed the Gaza negotiator
✅KiIIed the negotiator’s family
✅KiIIed the Iranian negotiators
✅Bombed the capital of Iran
✅Bombed the capital of Lebanon
✅Invaded Lebanon
✅Invaded Syria
They want peace 🤡
#BREAKING: Massive strategic move by Iran as it proposes a special trade route partnership between Pakistan's Gwadar Port and its Chahbahar Port. The route specifically excludes India's biggest Mumbai Port.
Awaiting more big details.....
🚨🇮🇱🇲🇻 The MALDIVES has SANCTIONED ISRAEL, BANNING the import of ANY ISRAELI GOODS, and has imposing a BAN on all ISRAELI citizens visiting the country.
🚨🇮🇷🇮🇱 IRAN MOCKS ENEMY: "There's been no airstrike in Isfahan or other parts of the country. They only made a failed and humiliating attempt to fly quadcopters, and they were all shot down."
BREAKING NEWS:
Israeli Drone Attack on Iranian Military Installation, Massive explosions heard in Isfahan Iran.
Iran declared no damages, but the Videoshows heavy damages. It's also important to notice Iran has a Nuclear Facility in Isfahan.
#IranIsraelConflict#Israel#Iran
جو بھی عمران خان کی رہائی کی بات کرتا ہے جو بھی دھرنے اور جلوسوں کی بات کرتا ہے تو ایک خاص انتشاری گروپ اس کو غدار اور کمپنی کا ٹاؤٹ کہنا شروع کر دیتا ہے
ہم شہریار افریدی کے ساتھ ہیں انشاءاللہ
تحریک انصاف اپنے تمام کارکنان جن کو نتاشہ سپرا کی عدالت میں ناحق سزا سنائی گئی ان کی اپیل کا بندوبست اور خرچہ اٹھائے گی اور ان کے گھر والوں کا مکمل خیال رکھے گی۔
آج اس نظام پر بلاوجہ قوم تھو تھو نہیں کر رہی۔ مسترد چوروں کو حکمران بنایا گیا اور انصاف کا جنازہ نکالا جا رہا ہے۔
انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت:
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ معزز ججوں کا خط ایک بنیادی تبدیلی کا پیش خیمہ ہے: نہ تو نظام اور نہ ہی عدلیہ بطور ادارہ ایجنسیوں کے خلاف الزامات کو رد کرنے کی پوزیشن میں ہے۔ خط میں پی ٹی آئی کے مؤقف کی توثیق کی گئی ہے کہ عمران خان کی نظربندی سازشی، منصوبہ بند جعلی اور من گھڑت ہے۔ اس سے پی ٹی آئی کے اس دعوے کو تقویت ملتی ہے کہ پی ٹی آئی گندے کھیل کا شکار ہے اور اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ عوام کا مینڈیٹ چرایا گیا ہے۔ ہم معزز ججوں کے تحفظات کو دور کرنے کے لیے سپریم کورٹ سے فوری طور پر فل کورٹ کی تشکیل کا مطالبہ کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ اس فیصلے سے قانون کی حکمرانی بحال ہو گی اور پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کو ختم کرنے کے لیے مناسب اقدامات کیے جائیں گے۔