"آپ لوڈشیڈنگ کو رو رہے ہیں جمعے کو پٹرول سستا ہونا تھا، پٹرولیم کمپنی کے دباؤ سے پٹرول سستا نہیں ہوا۔۔ پھر کہتے ہو ہم خود مختار !فیصلوں میں آزاد خدا کی قسم آئی پی پیز کا زہر ہمیں نہ لگا ہوتا تو IMFکی ضرورت بھی نہ تھی۔۔ گردشی قرضہ کہاں پہنچ گیا" ایثار رانا
@Isarrana1
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
بجلی کے بل دیں یا بچوں کی فیس؟ بچوں کو سکول سے چھڑا دیا ہے، بچے چیزیں مانگتے ہیں تو کچھ لے کر نہیں جاتے بس دلاسہ دیتے ہیں کہ کل دیں گے، پرسوں لے دیں گے، شہری کی گفتگو
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
یقین کریں یہ بندہ جب یوفون کی مشہوری میں آتا تھا تو بالکل بھی اچھا نہیں لگتا تھا
اب عدیل ہاشمی نے شوکت خانم کے لیے فنڈریزنگ میں حصہ لے کر عوام کے دل جیت لیے ہیں ❤️
عمران خان مقبولیت اور قبولیت کا پیمانہ ہے💯
مجھے تو عمران خان کبھی کبھی کوئی درویش لگتا ہے۔ وقت کا انتقام دیکھیے کہ جو تنخواہ دار اسے یہودی ایجنٹ کہتے نہیں تھکتے تھے، آج کل نیتن یاہو کے لیے بیانیہ بنانے میں لگے ہیں۔ یا اللہ، تیری شان۔ احمد فرہاد
@AhmadFarhadReal#pakistan#ImranKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ہمارے پاس سنی یا شیعہ جیسا کوئی مذہب نہیں ہے؛ ہمارا صرف ایک مذہب ہے، اور وہ ہے دینِ اسلام۔ طیب ایردوان
#TayyipErdogan#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ان کی خبر ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب کی یاداشت گم ہوگئی ہے۔ ایک خبر میرے پاس بھی ہے، اور وہ یہ کہ: پہلی دفعہ عوام کو سب یاد ہے اور بھولنے کو تیار بھی نہیں۔ فیاض راجہ
@mfayyazraja#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اعتزاز صاحب کو ڈاکٹر نے بیڈ ریسٹ کا کہا ہوا ہے، اس کے باوجود یہ عمران خان کا کیس لڑنے عدالت آئے۔ ہم دل سے خوش ہوئے ہیں۔ اعتزاز احسن صاحب نے چیف جسٹس آفس میں دھرنا بھی دیا کہ جب تک وہ ملاقات نہیں کریں گے، واپس نہیں جائیں گے۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK#AleemaKhan#pakistan #ImranKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اگر عمران خان کی آنکھ ضائع ہو گئی تو سب سن لیں۔ آنکھ کا بدلہ آنکھ ہو گا۔ ہم نام لیکر بتائیں گے کہ کس کس نے مل کر عمران خان کی آنکھ ضائع کر دی ہے۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK#AleemaKhan#pakistan#ImranKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"باپ شہید، ماں شہید، بیٹی شہید، بیوی شہید، بھتیجی شہید! — آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای" صحافی محمد عمیر
@MohUmair87
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan