Plantation now matured on both sides of the Lahore Ring Road and even in the middle of Ring Road… This is the Green Revolution in Punjab by the Iron Lady @MaryamNSharif
Went for breakfast at the Ph8 Ring Road McDonald’s and thought of sharing this green revolution… we must highlight and share all the good being given back to this soil… GoGreen 🌳
The median green belts are being planted and maintained across Lahore to increase the green cover in the city.
This is Firdous Market, Lahore main road.
The Independent Int'l Commission of Inquiry on the Occupied Palestinian Territory presents new report to the UN Human Rights Council.
"The evidence shows that Palestinian children have been deliberately targeted & killed by the Israeli security forces."
https://t.co/vMARqOLxpC
انشاء اللہ 30 جون کو پاکستان ریلوے پاکستان کی 78 سال کی تاریخ میں پہلی بار 100 ارب Profit کمانے کا ریکاڑد توڑنے جا رہی ہے ہم انشاء اللہ 110 ارب آمدن کا ریکارڈ قائم کریں گئے جو پہلے کبھی نہیں ہوا 👍 وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی
PAN-ISLAMIC COALITION BEGINS
If you have been tuned into my interviews you will know many of my guests have been explaining the development of this coalition. Here Iranian President Pezeshkian elaborates
"Iran extends its hand of friendship to Islamic countries, including Pakistan, Qatar, Saudi Arabia, Egypt, and Turkey, to build a common understanding and establish a new security architecture in the region. The unity of the Islamic Ummah is essential in facing challenges."
✅ Iran
✅ Pakistan 🇵🇰
✅ Saudi Arabia 🇸🇦
✅ Egypt 🇪🇬
✅ Turkey 🇹🇷
Interest rates coming down in 🇵🇰🇵🇰 again
12 month T bill is now back below 12%, petrol/diesel back around Rs300 per liter.
Inflation expected to decline in coming months ✅✅
پاکستان میں پہلی میٹرو آج سے 14 سال پہلے بنی تھی آور تب سے چل رہی ہے
14 سال کے بعد بھی اس قسم کا تجزیہ مل جاتاہے ک
"میٹرو چلے تو اتنے ارب آور نہ چلے تو اتنے ارب کا "نقصان" کرتی ہے اور اسکی تو ضرورت ہی نہیں"
خدا کا واسطہ ہے جس چیز کا ٹکے کا نہ پتہ ہو اُس پر تجزیہ دینے بند کر دیں
ویسے یہ منظر دیکھ کر کیا ان یوتھی یوتھیوبرز کو شرم آئے گی جو بول ریے تھے کہ پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا ہے؟
کیا راجہ ناصر عباس کو شرم آئے گی جس نے بار بار یہ بول کر گمراہ کیا کہ پاکستان اسرائیل کا ساتھی ہے؟
مجھے پتہ ہے نہیں آئے گی۔
ویسے ہی سوال کر رہا ہوں۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ترمیمی بل پر اِن کیمرہ اجلاس کے بعد وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح کیا کہ بل کے خلاف پھیلائی گئی غلط فہمیوں کی گنجائش نہیں رہے گی۔ ان کے مطابق نجی املاک پر مالک کی اجازت کے بغیر کوئی ٹاور نصب نہیں ہوگا اور عوامی حقوق کا مکمل تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔
بڑی بریکنگ نیوز
صدر مسعود پیزشکیان کا بڑا بیان،
مجھے سپریم لیڈر مجتبٰی خامنائی نے فوری پاکستان جانے کا حکم دیا ہے کہ میں پاکستانی عوام، حکومت اور فیلڈ مارشل کا شکریہ ادا کروں اور انہیں بتاؤں کہ ایرانی عوام آپ کا احسان کبھی نہیں بھولے گی.
آج کے دورے میں زرداری صاحب کو پکڑ کے رکھئے گا کہیں ایرانی تیل دو سو ڈالر اور گیس پچاس ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو لینے کا وعدہ نہ کر لے۔ یہ بابا پچھلی مرتبہ بھی قوم کو پھسا گیا تھا۔
میں پچھلے تین دنوں سے ایک بات سوچ کر بہت کنفیوز ہوں۔
ذرا تصور کریں کہ آج شہباز شریف کی جگہ عمران خان وزیرِاعظم ہوتے، دنیا کی سپر پاور امریکہ کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرتے، ساری دنیا کی معیشت کو تباہی و بربادی سے بچاتے اور دنیا میں امن کے قیام میں اہم کردار ادا کرکے سوئٹزرلینڈ سے واپس آتے، تو میرے خیال میں وہ اپنے کارکنوں کو پورے پاکستان سے ڈی چوک بلا لیتے اور اپنے وزرا کو بھی ایئرپورٹ پہنچنے کی ہدایت دیتے۔
جس طرح 2019 میں کشمیر کے معاملے پر امریکہ سے واپس آتے ہوئے انہوں نے اپنے تمام وفاقی وزرا، پنجاب حکومت، خیبر پختونخوا حکومت کے وزرا اور کارکنوں کو استقبال کے لیے ایئرپورٹ بلایا تھا۔ استقبال اس انداز سے کرایا جا رہا تھا جیسے کشمیر فتح کرکے آئے ہوں۔
وہ جو کہتے ہیں کہ گدھے کے سینگ نہیں ہوتے اگر گدھے کے سینگ ہوتے تو وہ ہر ایک کو زخمی کرتا اور ہر طرف تباہی مچا دیتا۔ اسی طرح پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ اس اہم سفارتی کامیابی کے موقع پر ملک کی قیادت شہباز شریف جیسے نسبتاً سلجھے ہوئے، سنجیدہ اور ذمہ دار شخص کے ہاتھ میں ہے، جس نے اسے ذاتی تشہیر کے بجائے قومی مفاد اور سفارتی وقار کے تناظر میں دیکھا۔
#PakistanForPeace
It is a matter of great pride for Pakistan that the President of Iran is coming to Pakistan for a few hours tomorrow as a token of gratitude. Pakistan's current rulers are increasing Pakistan's honor and respect in the world with each passing day, and that's something to be incredibly proud of. #Iran #Pakistan
واہگہ سے لاہور ریلوے سٹیشن تک بچھا ہوا ڈبل ٹریک کئی دہائیوں سے بیکار پڑا ہے۔ کوئی دن جاتا ہے کہ افغان بھگوڑے اس ٹریک کو بھی پشاور لنڈی کوتل ٹریک کی طرح چوری کر کے بیچ ڈالیں، اس کو استعمال کرلینا چاہئے۔ یہ ٹریک لاہور کے گنجان ترین علاقوں سے گذرتا ہے۔ اس پر آٹھ مختلف ریلوے سٹیشن ہیں۔ان آٹھ ریل سٹیشنوں کو بحال کرکے اس چھبیس کلومیٹر لمبے ٹریک پر مقامی ٹرام، ایک ارب روپے سے کم لاگت میں چلائی جا سکتی ہے جس سے عوام کو لاہور میں ہی تیسری ٹرین مفت میں دستیاب ہو سکتی ہے۔ باقی دو مقامی ٹرین اور بس کے ٹریک کی لمبائی بھی اتنی ہی ہے۔ کوئی مزید تردد نہیں کرنا پڑے گا۔
اسی طرح لاہور سے پنڈی تک روزانہ ڈیڑھ درجن کے لگ بھگ ٹرینیں چلتی ہیں اور باقی وقت کےلئے یہ ٹریک بیکار پڑا رہتا ہے، اس لئے ایمن آباد سے راہوالی تک چند کروڑ روپے میں مقامی ٹرین چلا کر بیاسی ارب روپے کا بجٹ کسی بہتر کام میں لگایا جا سکتا تھا۔
تا ہم بیوروکریسی کسی ایسے منصوبے کی بھنک ہی نہیں پڑنے دیتی جس کی لاگت سینکڑوں ارب نہ ہو۔ اب اس کو چیف سیکرٹری صاحب اور دیگر مداحین اپنی ذات پر حملہ تصور نہ کریں۔ مہربانی ہو گی
I've been seeing similar across Europe, as well as in Zurich / Geneva on my trip on the weekend. There are gains with international media as well, they're starting to report on Pakistan very differently to how they used to. Let's hope Pakistan can build on this, it's been one of the most misunderstood countries and with all the hard work gone into the mediation efforts, new doors are opening and the narrative can finally be corrected and set in stone.
Mark my words.
After yesterday, Pakistan won’t be viewed the same way again.
Today at Zurich Airport, a Swiss officer saw my Pakistani passport and immediately started appreciating Pakistan’s role in helping prevent a wider global conflict. She didn’t know who I was she was simply appreciating to the country written on my passport.
I’ve been traveling across Europe for the last 10 years, and this is the first time I’ve experienced something like this from an immigration officer.
Maybe some people won’t understand what I’m trying to say, but I felt it. And remember my words: something very positive is ahead for Pakistan. 🇵🇰 Mian Shehbaz Sharif
#switzerland #جب_ٹھان_لیا_تو_بس_ٹھان_لیا
IMO, the offers always appear on the non-performing candidates. Previously it was the Stonic. They have to get rid of stock before they can plan any new launch. Whatever the conditions or implications of the budget or any new policy, they never reduce the price of any of their ‘hotcakes’.