اپیل اپیل اپیل اپیل صرف 150 روپے کا بسکٹ دے دو بدھ کو 500 ٹرک امداد روانہ کرنی ہے متاثرین سیلاب کو آپ سے ہاتھ جوڑ کر اپیل ہے ۔اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ ری ٹوئیٹ کیجیے
"مریم نواز نے اعلان کیا تھا کہ اگر ہم اسے ملنےجا��یں گے تو ہمیں امداد ملےگی
ہم سیلاب سے اجڑے لوگ کراۓ لگا کر گئے،وہ ہمارے سر پر ہاتھ رکھ کر تصویر کھنچوا کر چلی گئی
ہماری کوئی مدد نہ کی۔ ہمارا احساس کارڈ بھی بند کر دیا"
مریم کی DP میں موجود خاتون کی گفتگو