#بسم_الله_الرحمن_الرحيم
لوگوں کے حساب (اعمال کا وقت) قریب آ پہنچا ہے اور وہ غفلت میں (پڑے اس سے) منہ پھیر رہے ہیں۔
#سورہ_الانبیاء۱
Aik aisi hadees jo ap ny pehlay nhi suni ho ge....it may change your life must listen and share with others...complete hadees k liye link per b jaskty hn.
https://t.co/Y4NIUXrx6O
#مفہوم_حدیثﷺ
آپ ﷺ نے فرمایا کہ مومن مرد و عورت پر ہمیشہ آزمائش رہتی ہے کبھی اس کی ذات میں کبھی اولاد میں اور کبھی مال میں یہاں تک کہ وہ جب اللہ تعالیٰ سے ملاقات کرتا ہے تو گناہوں سے پاک ہوتا ہے۔
#جامع_ترمذی285#جِلددوم
ہر نظر کانپ اُٹھے گی محشر کے دن
خوف سے ہر کلیجہ دہل جائے گا
اوڑھ کر کالی کملی وہﷺ آ جائیں گے
حشر کا سارا نقشہ بدل جائے گا💜
#جمعة_مباركة#صلی_اللہ_علیہ_والہ_وسلم