میں غلاب کی پتیوں سے استقبال کروں
میری گلی سی کبھی میری قائد تو گزرے
محترمہ مریم نواز صاحبہ سلامت رہیے
پاکستان کی سیاست کا چمکتہ ستارہ @MaryamNSharif@MalikSohailAw18 @0345_2222210 @MuneebThakar
مورخ لکھے گا کہ سعودی عرب نے پاکستان کا ساتھ نبھایا ہے اور جب جب پاکستان پر اوکھا ویلا آیا ہے سعودی عرب ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوا ہے
آج کے دن مورخ ولی عہد محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کرتا ہوئے فرشی سرخ سلام پیش کرتا ہے
آپکی راتی کوئی نہیں جمیا
وہی خبر جو کل لکھی تھی کہ وینس نے تو نو دس بار ٹرمپ سے رابطہ کر لیا مگر ایرانی وفد حتمی فیصلہ تہران مشاورت کے بغیر نہی کے سکتا تھا اور سکیورٹی رسک کی وجہ سے فون پر بات ممکن نہی تھی اس لیے وہ ایران واپس گے
امریکی نائب صدر کی تصدیق
ٹرمپ کا کہنا ہے ایران نے سوموار کو دوبارہ رابطہ کیا ہے وہ ڈیل چاہتے ہیں اور یہ بھی کہہ رہا کہ ڈیل اس بات پر ہو گی کہ ایران کبھی ایٹم بم نہی بنائے گا
آپ سمجھیں اسلامی ملک کا ایٹم بم قبول نہی اور سوچیں پاکستان نے کیسے یہ معرکہ سر انجام دیا
پاکستان پر فخر کیا کریں 🇵🇰❤️
مستشار عمران خان ، شهباز غل من أمريكا يهاجم السعودية و باكستان ، مرت العلاقات بين البلدين أثناء حكم عمران خان بفترة جمود بسبب سياساته الخاطئة
#Pakistán#Saudi
چلو یوتھی بھائیوں!
جو ٹویٹ خواجہ آصف نے کی تھی وہ تحریک انصاف کے آفیشل اکاونٹ سے کروا دو۔
بحث ختم کرتے ہیں۔
اگر آپ نے کروا دی تو آج سے میں آپ کو صیہونی لابی کہنا بند کردونگا اور ڈاکٹر اسرار کی ویڈیو بھی کبھی شئیر نہیں کرونگا۔
چیلنج قبول کرو 💪💪
صیہونی لابیوں کی آخری کوشش بھی ناکام ہوگئی!
کل رات سے پورا شور ڈالا کہ امریکی نائب صدر پاکستان نا آئیں لیکن امریکی نائب صدر اب امریکہ سے نکل چکے ہیں۔
یوتھی سڑتا رہے گا
پاکستان آگے بڑھتا رہے گا
انشاءاللہ
کیسے ہو یوتھی بھائیوں؟
خوش ہو؟
ٹھیک ٹھاک ہو؟
اگر نہیں ٹھیک تو ایرانی بھائیوں کی وزیر اعظم کے ساتھ پیار محبت والی یہ ویڈیو دیکھ لو۔
شاید تمہیں جھوٹ بولنے پر کچھ شرم آجائے
جب عمران خان کے بقول سارے فیصلے جنرل باجوہ کر رہا تھا۔۔۔ تو Absolutely Not کا فیصلہ عمران خان کا کیسے ہوا ؟؟ جو جنرل باجوہ کو Absolutely Not نہیں کہہ سکا اور ہاتھ بندھوا کر خاموشی سے اور خوشی خوشی شوشن کرواتا رہا۔ اُس نے امریکہ کو Absolutely Not کیسے کہا ہو گا؟
عربی زبان کے سب سے بڑے نیوز پلیٹ فارم جس کے پندرہ ملین فالودہ ہیں اس نے عاصم منیر کو پاکستان کی کامیابیوں کا انجینیئر کہا ہے اور یہ بھی لکھا کہ ٹرمپ ہمیشہ عاصم منیر سے متاثر رہتا ہے
یوتھیو اب تو بازار میں نیلا تھوتھا بھی ختم ہو گیا ہے 😜
شہباز شریف کو ایک دن میں 60 سربراہ مملکت کے فون آئے ایسا ہے کہ غیر ملکی سربراہوں کے یوں فون نہی آ جاتے آپ دیکھیں جب افغانستان سے امریکئ فوجیوں جا رہی تھیں گزرنا بھی پاکستان سے تھا اہم ترین موقع تھا امریکی صدر نے عمران کو فون نہی کیا تھا غیر ملکی صحافی حیرت سے بہوش ہونے لگے تھے تو یہ کلپ ہر اس یوتھیے کے منہ پر ماریں جو اس وقت پاکستان کو ملی اہمیت کو کم کر کے دیکھائے
خواتین و حضرات ایک ضروری اعلان سن لیججے
ایران کے ترجمان یوتھیے نہی ہیں ایران کا پاکستان بارے موقف جانے کے لیے ایرانی سفیر ایران کے صدر ایران کے دفتر خارجہ ایران کے سپریم لیڈر کے بیانات دیکھے اور سنیں جائیں
اعلان ختم ہوا
اگر یہ Kathy Gannon نہ ہوتیں تو انھیں بھی ہمارے والے احمقوں نے ٹاؤٹ کہنا تھا۔
کارکردگی وہ جسے دکھانے کے لئے سنتھیا رچی نہ ہائز کرنی پڑے۔
دنیا اعتراف کرے۔
Peace must always be given a chance—never war. Wars are not a symbol of life, but of death n distraction whereas peace represents life, the spirit of spring, and the foundation of civility.
The ongoing peace talks between the United States and Iran, facilitated with the support of Pakistan and other important partner countries, reflect a complex yet significant diplomatic effort. Such conflicts cannot be resolved easily in their initial stages, as each party carries its own interests, dignity, and strategic objectives.
Wars do not erupt instantly, nor do their consequences fade away overnight. These are realities governed by the laws of nature and human behavior, and they cannot be denied. Therefore, there is no room for despair.
Peace will find its way, Insha’Allah. Temporary deadlocks and complications will also pass with the grace of Allah. Humanity must remain hopeful, trusting that the Creator of the universe is the ultimate source of wisdom and justice. His principles—peace, civility, mutual respect, and the protection of rights —will always prevail over man-made conflicts.
Have faith, peace will be given a chance… it will prevail.
Well done 👍 Pakistan