پارہ چنار حلقہ این اے 37 سے خیمہ کے انتخابی نشان پر پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ مجلسِ وحدت مسلمین کے امیدوار حمید حسین کی شاندار کامیابی پارہ چنار کے شیعہ سنی عوام اور رواداری کے جذبوں کی جیت ہے۔پارا چنار کے باشعور عوام نے تکفیریت اور تعصب کی سیاست کو ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا ہے۔میں یقین دلاتا ہوں کہ نو منتخب رکن قومی اسمبلی حمید حسین علاقے میں امن کے حقیقی قیام اور عوامی مسائل کے حل کے لیے اپنی تمام تر توانائیوں کا بھرپور استعمال کریں گے۔
#PTIWon #MWMWon
Chairman Imran Khan's victory speech (AI version) after an unprecedented fightback from the nation that resulted in PTI’s landslide victory in General Elections 2024.