”کبھی مایوس نہیں ہونا، مایوسی گُناہ ہے، اُونچ نیچ اللّٰہ کیطرف سے آتی ہے۔ اللّٰہ کو مُشکل وقت میں صبر پسند ہے۔ مجھے کوئی شک نہیں کہ انشاءاللّٰہ ہم اِس مُشکل وقت سے نکلیں گے اور عظیم قوم بنیں گے۔“
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
”زندگی اور موت، عزت و ذلت اور رزق میرے رب کے اخ��یار میں ہے۔یہی وقت ہے اٹھنے کا، یہی وقت ہے فیصلہ کرنے کا۔ یاد رکھنا، جو جتنا بڑا ظالم ہوتا ہے وہ اتنا ہی بڑا ڈرپوک ہوتا ہے۔ “-
وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
وزیراعلی سہیل آفریدی متنی پشاور پہنچ گئے، لانگ مارچ کچھ ہی دیر بعد خیبر کے لیے روانہ ہوگا۔ عوام کا جوش و جذبہ عروج پر۔۔۔ انشااللہ ظالم کے ظلم کے دور کا خاتمہ قریب ہے۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے زیرِ قیادت پی ٹی آئی کا تاریخ ساز لانگ مارچ کرک سے کوہاٹ کی جانب پیش قدمی کر رہا ہے۔ کارکنوں اور عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ قدم پاکستان میں جمہوری�� اور آئین کی بالادستی کا نیا باب لکھے گا۔
@SohailAfridiISF
#سر_بکف_میدان_میں
"عمران خان صاحب کہتے ہیں کہ انسان کے ہاتھ میں صرف نیت اور کوشش ہے کامیابی اللہ دیتا ہے۔ان شاء اللہ ہماری نیت نیک ہے اور ہم دل سے کوشش کریں گے اپنا سو فیصد دیں گے ۔اگر میں آج یہاں ڈ�� کر کھڑا ہوں تو میرے پاس نہ ٹینک ہے نہ بندوق نہ گولیاں یہ عوام کی طاقت ہے جس کے ساتھ میں یہاں کھڑا ہوں ۔ اگر آج عمران خان ان کے سامنے نہیں جھک رہے نہیں ٹوٹ رہے ان کی طاقت آپ عوام ہیں۔ آپ لوگوں نے نکلنا ہے پاکستان کی تقدیر بدلنی ہے آپ نے دنیا کو بتانا ہے اس ملک کے مالک آپ ہیں وہ لوگ نہیں جو بند کمروں میں فیصلے کرتے ہیں "۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
#سر_بکف_میدان_میں
”مریم نواز کو چھڑی پانی میں نظر آ گئی ہے، انہیں پتا ہے کہ سیاسی مستقبل کوئی نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہ حالیہ تقریر میں بوکھلاہٹ کا شکار دکھائی دیں اور اپنے مستقبل کیلئے گارنٹی مانگ رہی تھیں۔ کارکردگی ایسی گنوائی کہ سڑکوں کی غلط پیمائش اور لاگت پر لوگوں کے سر چکرا گئے۔ اپنے مہنگے ترین جہاز کی قیمت بڑھا کر اب 11 ارب کر دی، خریداری پر ایسی منطق دی کہ کیا کہنے۔ جس وقت وہ ماحولیات پر ایوارڈ لینے کی بات کر رہی تھیں اس وقت لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر تھا۔“ پارس جہانزیب
@Parasjahanzaib1
“It is the most brutal crackdown yet. Imran Khan’s three sisters have been taken from their homes after more than 100 armed personnel invaded their homes, where young children were present. We also have almost a dozen parliamentarians who are missing or have been arrested.” - @sayedzbukhari on @SkyNews with @SkyYaldaHakim.
#PakistanUnderFascism #FreeImranKhan
عمران خان، مسلم اُمہ کا حقیقی لیڈر، جسکی بسم اللّٰہ سےشروع ہوکر لا الہ الا اللّٰہ پرختم ہونےوالی تقریراقوام متحدہ کی دیواروں سےلیکر ہرمسلمان کےدل و دماغ میں گونج رہی ہے۔ وہ لیڈر جو دنیاکےسامنےنبی ﷺ کی شان میں گستاخی کیخلاف کھڑاہوا۔
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
عمران خان کی بہنوں کو جب گرفتار کیا گیا تو 100 سے زائد مرد پولیس اہلکار گھر میں داخل ہوئے، وہاں بچیاں تھیں، انہوں نے دروازے توڑے۔
اس وقت ظلم فسطائیت، سفاکیت کی انتہا ہوچکی ہے، سلمان اکرم راجہ کی لاہور ہائیکورٹ میں علیمہ خان کیس کے بعد گفتگو.
#FreeAleemaKhan
میں نے ۹ مئی سے بہت پہلے گزشتہ سردیوں میں یہ ویڈیو ریکارڈ کروائی۔
اور مجھے ذرا سا بھی تعجب نہیں کہ تب سے سب کچھ اسی سکرپٹ کے مطابق ہورہا ہے جس کا ذکر میں نے اس ویڈیو میں کیا۔
آج رات پونے دس (9:45pm) بجے میں اپنے خطاب میں اسی سازش سے پردہ اٹھاؤں گا۔
”یہ لوگ میرے والد کو ذہنی طور پر توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن ابّا ایک انتہائی مضبوط انسان ہیں۔ اُن کا ہر حربہ ناکام ہو رہا ہے اور اب صورتحال یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ میرے والد کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔“
قاسم خان
#FreeImranKhan