🛑بریکنگ نیوز۔۔!!
پی ٹی آئی لائیرز ونگ کا جی پی او چوک پر احتجاج
عمران خان کی رہائی کا مطالبہ،، ملٹری کورٹس ٹرائل اور بیریسٹر گوہر اور راوف حسن کی گرفتاری کی مزمت
آزادی کے لئے جان دے گیا، پہلی مرتبہ جب اپنا سینہ پیش کیا تو سیدھی گولی لگنے سے گرا نہیں پھر دوبارہ گولی ماری تو دوستوں نے تھام لیا پھر اُٹھنے کی کوشش کی لیکن نہ اُٹھ سکا اور چند سانسوں کے بعد دم توڑ گیا
بنگلہ دیش کے یہ بہادر پاکستان کو پیغام دے رہے ہیں
جتنا عمران خان آج پاکستان میں مقبول ترین لیڈر ہے اتنا مقبول لیڈر پاکستان کی تاریخ میں قائد اعظم کے بعد کوئی نہیں دیکھا،
آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے مقبولیت کا اندازہ بخوبی ہو جائے گا۔ #قوم_اور_خان_ایک_ساتھ
عمران ریاض خان کو یو ٹیوب پر میلینز میں سننے والے کدھر ہیں ؟
وہ تم سب کی آواز ہے تو تم بھی اسکی آواز بنو۔
ریٹویٹ کرو اور اس ہیش ٹیگ #ReleaseImranRiazKhan پر ایک ٹویٹ کر کے عمران ریاض کے لیے آواز بلند کرو۔