یہ جنگ بندی کرنا اسرائیل کی مجبوری بن گئی تھی کیونکہ تل ابیب اور دوسرے شہروں میں ایرانی میزائلوں 🚀🔥🇮🇷 نے اس قدر تباہی مچاہی کہ اسرائیل ہر طرف سے جلنے لگا
ایرانیوں کے حملے سے بچنے کے لیے ان کے پاس دفاعی سسٹم ختم ہوچکا تھا۔۔۔۔
سٹیو بینن صحافی
پاکستانی حکومت نے جو مذمت کی ہے وہ اپنے لوگوں کو دکھانے کیلئے امریکہ کی مرضی سے کی ہے جبکہ وہ ایران پر حملے کیلئے امریکہ کے ساتھ متفق تھے
رجیم ننگی ہو گئی
ایران نے ائیرن ڈوم کو ٹریپ کیا ہؤا ہے, سپر سونک میزائلوں کے ساتھ ساتھ چھوٹے مزائل بھی داغے گئیے جو آئرین ڈوم کو ٹریپ کرکے سپر سونک کے لیے راستے کلئیر کررہے ہیں 🔥
تم اپنی بکواس بند کرو تاکہ میں بولوں ۔
میں یہ کہنا چاہتا ہوں جو Gaza میں ہوا وہ act of genocide ہے جس میں 12000 بچے جن کی عمر 18 سال سے کم تھی شہید ہو گئے۔
اگر یہ امریکہ کے ساتھ ہوتا تو امریکہ کیا کرتا
حالانکہ اسرائیل میں ملکی اور غیر ملکی میڈیا کا مکمل بلیک آوٹ ہے، ساتھ اسرائیل نے اپنے شہریوں کو بھی سختی سے ویڈیوز نہ بنانے کی ہدایت دی ہوئی ہے۔ پھر بھی چھپ چھپا کر غیر ملکی میڈیا نے آج تل ابیب پر ہوئے حملے کی ویڈیو نشر کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کر رہا ہے اس وقت ایرانی میزائل تل ابیب کے دل میں گر رہے ہیں۔ ہر جگہ آگ اور دھواں دیکھائی دے رہا ہے۔
#iranisraelwar #Iran
الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے اعتراف کیا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیار بنانے نہیں جا رہا تھا۔"ہم نے جو رپورٹ کیا وہ یہ تھا کہ ہمارے پاس ایران کی جانب سے ایٹمی ہتھیار بنانے کی کوئی منظم کوشش کا ثبوت نہیں تھا۔ ثابت ہوا کہ اسرائیل امریکہ دونوں بے گناہ معصوم انسان کے خون کے پیاسے ہیں اور صرف کوئی بھی بہانہ بنا کر جنگ کی تلاش میں ہوتے ہیں کیونکہ خون بہیگا بارود بکے بارود بکے تو ان ظالموں کا کاروبار چلے گا
تل ابیب پر ایرانی حملے اور اسکے بعد ٹرمپ کی ایران پر حملے کی دھمکی کے بعد عالمی میڈیا پر مبصرین کہہ رہے ہیں کہ اس سے پہلے کہ امریکہ حملہ کرکے ایرانی ایٹم بم تباہ کرے،ممکن ہے کہ ایران اس سے پہلے اسرائیل پر ایٹم بم گرا دے لیکن بہرحال ان دونوں صورتوں میں رائتہ بہت زیادہ پھیل جائے گا
ایران کے پاس تل ابیب شہر کا 3D ماڈل موجود ہے، جس میں تمام ٹارگٹ بینک بھی شامل ہیں اور ایران کے پاس تمام تر چھوٹی، بڑی تفصیلات موجود ہیں، ایران نے یہ ویڈیو جاری کی ہے🇮🇷❤️👌
#tahran
اسرائیل نے ہسپتال کے نچے فوجی اڈہ بنا رکھا ہے
حماس پر اسرائیلی الزام لگاتے تھے کہ وہ ہسپتالوں سے نیٹ ورک چلا رہے ہیں مگر یہاں اسرائیلی فوج نے خود ہسپتالوں کے نیچے فوجی اڈے قائم کر رکھے ہیں