توہین رسالت کے مبینہ جرم کی وجہ سے نوپور شرما ملعونہ کو زمین سے پاک کیا جائے ملعونہ کو کسی صورت میں بھی معاف نہیں کیا جا سکتا اس نے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات عقیدت پر حملہ کیا ہے
ہم اپنے پیارے استاد محترم
کنزالعلماء مفکر اسلام
ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب
حفظہ اللہ
کو
کامیاب آل سندھ سنی کانفرنس کرنے پر
مبارکباد پیش کرتے ہیں
❤❤❤
شہرہ جہاں میں ہر طرف احمد رضا کا ہے
اڑھتا پھریرا چار سو احمد رضا کا ہے
کاٹے ہیں سر قلم سے یوں شاتمان کے
چلتا سروں پہ خنجر احمد رضا کا ہے
لکھیں رضا نے نعتیں بخشش کے واسطے
شاھد قراں کا ترجمہ احمد رضا کا ہے۔
کار شناس علم کا وہ ایسا رہا انیس٘
دریاۓ علم ہند میں احمد رضا کا ہے۔
سعودی حکومت جنت البقیع کے مزارات کو ازسر نو تعمیر کرے یا ہمیں تعمیر کرنے کی اجازت دے۔ سعودی حکمرانوں نے جدت کی رو میں بہتے ہوئے بہت سے غیر شرعی اُمور کی بھی چھٹی دے رکھی ہے، جنت البقیع کی بحالی تو ایک شرعی تقاضا ہے۔
بنایا بزدل نے زمانے میں چلنے کا طریق
کہ ہر اک کی ہاں میں ہاں ملاتے چلو
مگر میرا انداز زمانے سے جدا ہے۔
کہ ہر فرعون کی گردن کو دباتے چلو
از قلم۔۔ محمد انیس ہزاروی
خودی میں ڈوب گر زمانے پہ راج کرنا ہے۔
تجھے تبدیل زمانے کے رسم ورواج کرنا ہے
یہ کیا گرائیں گیں تجھے حالات سے ڈرنے والے
تجھے انہی حالات میں خود کو سراج کرنا ہے
ازقلم ۔✒محمد انیس ہزاروی ۔
قادیانی ہر وقت اسلام اور پاکستان کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں۔ انہیں ملک کی کلیدی اسامیوں سے فارغ کیا جائے ۔ہم بار بار مطالبہ کرچکے ہیں کہ قادیانیوں کی شرانگیزیوں کو روکا جائے اس کے باوجود قادیانیوں کو ملک میں دہشتگردی کی کُھلی چھٹی دی گئی ہے
#قادیانی_دہشتگرد
تاجدار ختم نبوتﷺ زندہ باد کا نعرہ لگانےکی پاداش میں زین علی نامی عاشق رسولﷺ کو شہید کرنے والے تمام قاتلوں کی پھانسی پاکستان کے کروڑوں مسلمانوں کا مطالبہ ہے۔ اگر 24 گھنٹوں کے اندر شہید کےبعض مفرور قاتلوں کو گرفتار نہ کیا گیا توپورا پاکستان سراپا احتجاج ہوگا
#قادیانی_دہشتگرد