ذرائع کے مطابق جاوید ہاشمی کے غیرت دلانے کے بعد PTI کی سینئر قیادت کا لانگ مارچ میں نکلنے کا فیصلہ
فواد چوہدری جہلم، اسد عمر کراچی، عالیہ حمزہ لاہور، فرخ حبیب فیصل آباد، عثمان ڈار سیالکوٹ، زین قریشی ملتان، جمشید چیمہ اوکاڑہ سے آن لائن مارچ میں شریک ہوں گے۔
آج جسٹس اطہر من اللہ چِلو بھر پانی ضرور تلاش کریں گے جو کورٹ روم نمبر ون میں کہتے تھے عمران خان مقبول ترین لیڈر ہے اور مقبولیت کا عالم یہ ہے کہ پختونخوا میں عوام منشیات فروش وزیراعلی کے اعلان باوجود باہر نہیں نکلی
خان جی آپکو انہی ججوں نے یوایا ہے
خیبر پختونخواہ کے اندر سہیل آفریدی کے لانگ مارچ کا شیڈول 8 اکتوبر تک ہے۔۔۔
اس دوران آپ دیکھ لینا کہ کوئی ٹی ٹی پی، کوئی گل بہار گروپ، کوئی مجید برگیڈ، کوئی بی ایل اے یا کوئی افغان دہشتگرد انکے مارچ کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھے گا۔
بریکنگ نیوز
یمن میں حوثی دہشتگردوں کے سر پر موت کا رقص جاری ہے۔پہ درپہ ائیر سٹرائیک سے حوثی دہشتگردوں کی کمر ٹوٹ چکی ہے۔باقی ماندہ حوثی جان پچانے کے لئے ادھر ادھر بھاگ رہے ہیں جبکہ کچھ نے یمنی اتحادی فرسز کے آگے ہتھیار ڈالنے میں عافیت جانی۔۔۔۔
پی ٹی آئی جیسے فتنہ، انتشار اور محاذ آرائی کے سیاسی کلچر کا خاتمہ پاکستان کے امن و استحکام کے لیے ناگزیر ہے۔ جو عناصر اداروں یا بیوروکریسی میں بیٹھ کر اس انتشار کو سہارا دے رہے ہیں، ان کا بھی قانون کے مطابق سخت احتساب ہونا چاہیے۔ پاکستان کو انتشار نہیں، ریاستی رٹ اور امن چاہیے۔