ان طالبان نے تو ہنود اور یہود سے امت مسلمہ کو نجات دلانا تھی؟ یہ یہود کے پکے دوست ہنود کے دوست بن کر مسلمانوں کی کونسی خدمت کر رہے ہیں۔
پاکستان کا رشتہ حرمین سے جڑ گیا اور ان کا سومنات سے۔ چلو یہ تو کلئیر ہو گیا۔
اسرائیل اور حماس جنگ بندی کا معاہدہ کر چکے ہیں، پاکستان کی فوج افغان سرحد پر اپنی جانیں قربان کر رہی ہے ایسے وقت میں TLP کا احتجاج پاکستان کی سالمیت کے خلاف دھشت گردوں کی مدد کیلئے ہو سکتا ہے غزہ کے مسلمانوں کیلئے نہیں!!
اگر کالعدم تحریک طالبان کے سربراہ نور ولی محسود اور سینیئر کمانڈرز کی پاکستان ائر فورس کے حملے میں ہلاکت کی خبر درست ہے تو یہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی بہت بڑی کامیابی ہے
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif and Field Marshal Syed Asim Munir Chief of Army Staff met President of the United States, Donald Trump in White House, Washington.
We are Champions! 🇵🇰✨
Congratulations to all the teams for their participation:
🇵🇰 - 🥇
🇱🇰 - 🥈
🇲🇻 - 🥉
🇧🇩
🇮🇳
🇿🇦
A huge thank you to everyone who supported the Men in Green! 💚🇵🇰
Today, I saw fire in the eyes of @TararAttaullah, what a speech, what a brilliant speech! 🔥 The way he defended Pakistan, including the opposition, is unmatched. No other leader has done it before. This is why he’s the one-man army. No one should miss this, Pakistan is united!🇵🇰