عارف علوی کا ریموٹ عمران خان کے ہاتھ میں ھے، وہ اشارے سے کہتا ھے کھڑے ہوجاؤ تو یہ کھڑے ہوجاتے ہیں ، وہ کہتا ھے بیٹھو تو یہ بیٹھ جاتے ہیں
@BBhuttoZardari@sharjeelinam
33 سال بعد بھی شہید نجیب کو آج کا نوجوان جو 16 سال کا ہے وہ جانتا ہے ��س کا مقصد صرف یہ ہی کے شہید نجیب کے پاس ایک سچا نظریہ تھا اور وہ نظریہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کا تھا,شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا تھا اس نے بھٹو کے نظریے کی خاطر جان دے دی اور اس نے خد کو تاریخ میں امر کردیا۔
Attended a condolence reference in the loving memory of #ShaheedNajeeb on eve of his 33rd Martyrdom anniversary along with bhai Jan @SaeedGhani1, Mir Sb @murtazawahab1, Najmi Alam & others.
Commendable Job by my PSF Karachi's divisiona'sl, districts' & units office bearers.
President @AAliZardari who raised the slogan Pakistan Khappay at a time when the southern part of Pakistan was echoing: Pakistan Na Khappay.
One can safely say, had there been no Zardari, there would've been no slogan of Pakistan Khappay any longer in Sindh.
@BBhuttoZardari
آج اس ملک میں جو معیشت کی بربادی ہے،جو عدلیہ کا بحران ہے،جو سیاسی عدم استحکام ہے اسکا ذمہ دار صرف ایک شخص ہے عمران خان۔
وزیر محنت و افرادی قوت سندھ
@SaeedGhani1
Advisor to CM Sindh for Law ,Spokesperson Sindh Govt and Deputy information secretary PPP Sindh @murtazawahab1 is attending the 33rd martyrdom anniversary of Shaheed Najeeb Ahmed (PSF karachi leader) at People’s Secretriat Karachi .
#PPP#PYOKorangi#PSF
قائد طلباء و سابق صدر PSF کراچی شہید نجیب احمد کو ان کے 33 ویں یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا اور فاتحہ خوانی کی۔
صدر ppp کراچی سعید غنی @SaeedGhani1 ،مرتضی وہاب @murtazawahab1 ،نجمی عالم @najmialamPPPP ،شہلا ر��ا @SyedaShehlaRaza اور سینئر رہنمارہنماوٴں نے شرکت کی۔
تھرپارکر کے ہمارے محنتی جیالے مشتاق راہیموں کے گھر میں اللہ پاک نے بیٹی جیسی نعمت عطا کی ہے اس موقعے پر مشتاق اور ان کی فہملی کو بہت بہت مبارک باد
Mubarak Ho @MushtaqueThari
پاکستان پیپلز پارٹی کا سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر سید یوسف رضا گیلانی کی جانب ��ے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں افطار ڈنر
@BBhuttoZardari
اس ملک میں ایک سلیکٹڈ راج قائم کیا گیا اور اس کا مقصد صرف یہ نہیں تھا کہ ایک کٹھ پتلی کو اس کرسی پر بیٹھانا تھا اس کا مقصد یہ تھا کہ جو بھی آپ نے ان 10 سالوں میں پاکستان کی سیاست کے لئے پاکستان کی ترقی کے لیئے کامیابی حاصل کی ان کو ریورس کرنا ان کا مقصد تھا، بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari