شہید محترمہ بینظیر بھٹو جمہوریت، مساوی حقوق کی فراہمی، اور جدوجہد میں ایک توانا آواز تھیں آج ان کی 73 ویں سالگرہ کے موقع پر ہم عہد وفا دہراتے ہوئے عہد کرتے ہیں کہ ان کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے ان کے مشن کا علم تھامے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے قدم سے قدم ملا کر جدوجہد جاری رکھیں گے۔
#HBDShaheedBenazir
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔
شہید محترمہ بینظیر بھٹو صرف اسلامی دنیا کی پہلی منتخب خاتون وزیراعظم نہیں تھیں بلکہ ایک متحد، جمہوری اور ترقی پسند پاکستان کی علامت اور “وفاق کی زنجیر” تھیں۔ انہوں نے آمریت، جبر اور ناانصافی کے خلاف بے مثال جدوجہد کی اور آئین کی بالادستی، مضبوط وفاق، عوامی حقوق اور مساوات پر مبنی معاشرے کا خواب قوم کو دیا۔
آج بھی اُن کا مشن ہر اس پاکستانی کے دل میں زندہ ہے جو جمہوریت، انسانی حقوق اور بہتر مستقبل پر یقین رکھتا ہے۔ آئیں آج یہ عہد کریں کہ ہم بی بی شہید کے وژن اور عوامی خدمت کے مشن کو پوری ثابت قدمی کے ساتھ آگے بڑھائیں گے۔
شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو کو یومِ پیدائش پر سرخ سلام
آپ صرف ایک سیاسی رہنما نہیں تھیں بلکہ جمہوریت، عوامی حقِ حکمرانی، بہادری اور قربانی کی ایک روشن علامت تھیں۔
آپ کی جدوجہد، آپ کی قربانی اور عوام سے محبت ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی۔
#BenazirBhutto#ShaheedRani#PSF
My little angel, @SabaHyder1 for me you were still my child, my friend, my mentor, my best companion,unbelievable we had to part ways, you will always live in my heart and mom as you always did, in everyone else that you cared about, Your wonder-woman @AseefaBZ is proud of you ❤️
Deeply saddened by the passing of Saba Haider, Head of Digital Media for PPP Hyderabad Division. A dedicated and talented party worker, she was an asset for Pakistan people Party.
Her services to the party will always be remembered. My heartfelt condolences to her family, friends, colleagues and PPP workers. May Allah grant her the highest ranks in Jannah and give her family strength and patience. Ameen.
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Our dear Jiyali Saba Hyder @SabaHyder1 has passed away 💔. May Allah Almighty have mercy on her soul and grant her family and our jiyalas the strength to bear this loss. Ameen
حکومت نے 8483 روپے کمانے والے کو خطِ غربت سے نکال دیا، ایسا ہی ہے تو بے نظیر پروگرام والوں کو غریب نہ کہیں مرکزی انفارمیشن سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز
@ShaziaAttaMarri
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی کی جانب سے شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ، شہید منور حسین سہروردی اور ضلع وسطی کے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی میں شرکت۔
A heartfelt meeting with the parents of our beloved Jiyali sister, @SabaHyder1 , at Ziauddin Hospital. Standing with the family in this difficult time and praying for Saba’s complete recovery. May Allah grant her strength, health, and a speedy recovery. 🤲🌹
Shaheed Munawar Hussain Suharwardy will remain in our hearts & minds forever & remain a torch-bearer for the PPP workers.
@BBhuttoZardari@AseefaBZ