قابل فخر، قابل ستائش ۔۔۔!
الخدمت فاؤنڈیشن کے ایک مرکزی ذمے دار نے بتایا کہ "الخدمت" نے پاکستانی ڈاکٹروں سے غزہ جانے کی اپیل کی تھی۔۔۔۔!
چنددنوں ��یں2ہزار پاکستانی ڈاکٹر، آسمان سے برستی آگ تلے غزہ میں بلامعاوضہ خدمات ادا کرنے کوتیارہوچکے ہیں۔۔۔!
حیرت انگیز بات یہ ہے کہ غزہ جانے کو تیار 2000 ڈاکٹر میں تقریباً 900 لیڈی ڈاکٹرز ہیں۔۔۔۔!
سلام ہیں ان سب ڈاکٹروں کو ❤️🥰🥰
پنجاب کے مختلف سرکاری محکموں کے ملازمین صوبہ بھر سے لاہور میں جمع ہیں، سراپا احتجاج ہیں۔ جماعت اسلامی ان کے مطالبات کی مکمل حمایت کرتی ہے۔ تنخواہوں میں اضافے سمیت تمام مطالبات فوری طور پر تسلیم کیے جائیں
انتہائی اہم اعلان!!!
12 ڈیڈ باڈیز میں سے 11 کو شناخت کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا لیکن ایک خاتون کی ابھی تک شناخت نہیں سکی، ڈیڈ باڈی کو ڈی ایچ کیو چکوال کے سردخانے میں رکھا گیا ہے، راولپنڈی سے کل جھنگ جانے والے مسافروں کو اگر کوئی جانتا ہو تو براہ مہربانی اس مرحومہ کو اس کے پیاروں تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں، کسی بھی قسم کی اطلاع کی صورت میں ڈاکٹر صدام حسین 03322212760 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے، شکریہ
منسٹر رانا تنویر صاحب
ہم گلوبل کے طلباء ہیں آپکے کہنے پر ایجوکیشن منسٹری نے ایکشن لیا لیکن 2 ماہ ہو گئے ابھی تک مسئلہ حل نہیں ہوا
براے مہربانی سر HEC کو حکم دیں فوراً ہمارا مسئلہ حل کریں
Global Institute Lahore
@Drzulifqar91@ChHamidHameed@betterpakistan@arif_butt1
منسٹر رانا تنویر صاحب
ہم گلوبل کے طلباء ہیں آپکے کہنے پر ایجوکیشن منسٹری نے ایکشن لیا لیکن 2 ماہ ہو گئے ابھی تک مسئلہ حل نہیں ہوا
براے مہربانی سر HEC کو حکم دیں فوراً ہما��ا مسئلہ حل کریں
Global Institute Lahore
@Drzulifqar91
@ChHamidHameed
@betterpakistan
@arif_butt1
بیٹیاں اللہ کی رحمت ہوتی ہیں۔اس وڈیو میں کوئی اللہ کا نیک بندہ عمارت کا سنگِ بنیاد اپنے گھر کی معصوم سی کلی سے رکھوا رہا ہے۔ پہلی اینٹ اس کے ہاتھوں سے لگوا رہا ہے۔کہنے کو یہ فعل معمولی حیثیت کا حامل ہے لیکن پیغام بہت گہرا ہے۔افسوس کہ ہم تو وراثت بھی ��ہیں دیتے ۔
عمران خان کو الیکشن جیتنے کے لئیے کسی مہم چلانے کی ضرورت باقی نہیں رہی ۔اسے روز عدالت میں بلاؤ ، عوام ریلی خود نکال لے گی ۔کبھی کبھی ساری تدبیریں ہی الٹ پڑجاتی ہیں
اداسی دور کرنے کے لئے کسی اداس قبر کے سرہانے بیٹھ کر خاموشی کی گفتگو کرکے دیکھیں۔ زندگی میں قبر ستان جیساسکون آجائے گا۔ مگر قبروں میں جاکے قبروں سے باتیں کرنے اور سیکھنے کا وقت آج کی نسل کے پاس کہاں۔