وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات ہفتہ وار کلاس لینے گورنمنٹ ہائی سکول لدھر پہنچےوزیر تعلیم نے پانچویں کلاس کو انگلش کا مضمون پڑھایا ۔رانا سکندر حیات نے کلاس لینے سے قبل ٹیچر گاؤن بھی پہنا
جب سے یہ سکوٹیاں آئی ہیں، بہت سی بچیوں کی دوسروں پر ڈیپینڈنسی ختم ہو گئی ہے۔
اب یہ خود اپنے وقت پر آ جا سکتی ہیں۔
بس ہماری بھی ذمہ داری بنتی ہے کہ جہاں یہ نظر آئیں، انہیں پہلے راستہ دیں تاکہ ان کا سفر مزید آسان اور محفوظ بن سکے۔