ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کی گئی ہے 67 روپے 33 پیسے فی کلو کمی سے گھریلو ایل پی جی سلنڈر 794 روپے سستا ہو گیا ہے اب حکومت کو سختی سے اس پر عمل بھی کروانا چاہیے تاکہ عوام کا واقعی بھلا ہو
عوام کے لئے یہ بہت اچھی خبر ہے
نیدرلینڈز تک پہنچنے والا پانی فرانس، سوئٹزرلینڈ اور جرمنی سے گزرتا ہے، پرتگال کو بھی اپنا بیشتر پانی اسپین سے ملتا ہے۔ اگر یہ اصول تسلیم کر لیا جائے کہ بالائی ملک جب چاہے زیریں ملک کا پانی روک سکتا ہے، دنیا کا کوئی بھی زیریں ملک محفوظ نہیں رہے گا، مصدق ملک
نیا اسلامی سال مبارک ۔۔
اللہ کرے یہ سال امن ، سلامتی ، خوشحالی کا سال ہو ۔۔
اللہ تمام بیماروں کو شفا دے ۔۔ بیروزگاروں کو رزق عطا فرمائے اور سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین 🤲
امن معاہدے پر دستخط ہو گئے، آبنائے ہرمز کھل گئی،امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے الیکڑانک دستخط کی تصدیق کر دی ہے، پاکستان کا کردار بے مثال رہا ،پاکستان نے انتہائی اہم ثالث کا کردار ادا کیا ہے۔پاکستان کے دشمن ممالک نے بار بار کوشش کی کہ پاکستان کے کردار پر کسی طریقے سے سوال اٹھایا جا سکے مگر امریکہ اور ایران نے بار بار یہ باور کروایا کہ پاکستان ہی اہم ثالث ہے۔
شوکت ترین صاحب کو جب عمران خان کے دور میں وزارت خزانہ کا وزیر لگایا گیا تو فرمائش ہوئی کہ ہمیں گروتھ دکھائیں۔ معیشت تو منفی میں چل رہی تھی۔ ترین صاحب نے بیس ائر تبدیل کرکے گروتھ 6.1 % دکھا دی۔ اب بنیادی عقل رکھنے والے شخص کو بھی پتہ ہے بیس ائر تبدیل کرکے ماضی کے کسی مندی والے سال سے تقابل کر لیں تو اس بجٹ میں بھی گروتھ بیس فیصد کیا چالیس فیصد بھی نکالی جا سکتی ہے۔ لیکن دنیا بھر میں آپ ایک مسخرے کے طور پر جانے جا سکتے ہیں، کوئی آپ کو یا آپ کو دعوے کو سنجیدہ نہیں لے گا۔ یہ تمام باتیں بتانا حکومت کے مالیاتی ترجمانوں کا کام ہے اس لئے خاکسار اس پر چپ تھا۔ تا ہم ایک انتہائی سنجیدہ شخص نے جب پوچھا تو بتانا پڑا۔
آداب عرض ہے
🙏🙏🙏