یہ آپ کو مذاق لگے گا مگر قسم لے لیں یہ سو فیصد سچ ہے۔
جب ہمارے والدین کی شادی ہوئی تو یہ شخص پنجاب کا وزیرِ خزانہ تھا
ہمارے پیدا ہونے پر وہ پنجاب کا وزیراعلی بن چکا تھا
جب ہم پاکستانیوں نے سکول جانا شروع کیا تو وہ ملک کا وزیراعظم تھا۔
جب ہم نے بلوغت میں قدم رکھا تو دوسری بار وہی وزیراعظم تھا۔
جب ہماری شادیاں ہوئیں تو اس وقت وہی پھر تیسری بار وزیراعظم تھا۔
آج ہم اپنی آدھی سے زیادہ عمر گزار چکے ہیں۔ ہماری داڑھیاں اور سر آدھے سے زیادہ سفید ہو چُکے ہیں اور آج پھر ہمارے سامنے TV پر وہی شخص ہم پاکستانیوں سے کہہ رہا ہے کہ:
"مجھے موقع دیں پاکستان کی تقدیر بدل دونگا۔"
اب یا تو ہم پاکستانی الّو کے پٹھے ہیں یا پھر یہ شخص ہمیں ضرورت سے زیادہ احمق سمجھتا ہے۔
منقول
@ParasJhnzaib Humy to hakumat ka nahi pata tha k kia hota hai ... Even humy to ye nai pta tha k kis trh Elections hoty hain kia hota kia nai but thanks to khan sahab jinho ny awam me shaoor paida kiya or humy sikhaya or btaya k humy kis trah Hifazat karni apny mulk ki or kis trah chlana hai
@mianaqeelafzal@SdqJaan Sky News
Imran Khan's party has won with a clear majority but anything can happen in Pakistan. Referring to the rigging in general elections.
پاکستان میں بدترین دھاندلی کے بعد آزادی اظہار رائے پر ایک اور حملہ ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئیٹر) پر پاکستان میں پابندی لگا دی گئی ہے ۔ اکیسویں صدی میں اس قسم کے بھونڈے فیصلوں سے ملک میں صرف عدم استحکام پیدا ہو گا اور کچھ نہیں
This is absolutely shameful. After closing mobile services in Pakistan during election day, they have no blocked X in Pakistan because PTI was exposing the rigging!! #عوامی_رائے_کا_احترام_کرو
یہ جس نے بھی ویڈیو بنائی ہے یہ ابتک کا بہترین کام ہے اس ویڈیو کو وائرل کر دیں تمام اُمیدوار اس ویڈیو کو عدالت میں پیش کریں اس ویڈیو میں پاکستان کی اہم تاریخ ریکارڈ ہو گئی ہے