We strongly believe that future trading is haram. This video is created to show proof according to Quran, Hadith and Fatwa issued by renowned Islamic scholars. May Allah guide us all to earn halal.
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے رات گئے پاکستانی جیولن تھرو ایتھلیٹ، ارشد ندیم کی پیرس اولمپکس میں پرفارمنس کو براہ راست دیکھا.
وزیرِ اعظم نے ارشد ندیم کی شاندار کامیابی اور جیولن تھرو میں نیا اولمپکس ریکارڈ قائم کرنے پر پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا.
وزیرِ اعظم کی تین دہائیوں بعد اولمپکس مقابلوں میں تمغہ جیتنے پر پوری قوم کو مبارکباد.
اللہ کے فضل و کرم سے جو فصل بطور خادمَ اعلی پنجاب یوتھ فیسٹیول کے ذریعے بوئی، اسکے شاندار ثمرات دنیا بھر میں پاکستان کا نام بلند کر رہے ہیں. وزیرِ اعظم
میرے لئے یہ فخر کی بات ہے کہ ارشد ندیم جیسے باصلاحیت نوجوان کو دریافت کرنے کیلئے اللہ رب العزت نے مجھ ناچیز کو وسیلہ بنایا. وزیرِ اعظم.
Congratulations to Arshad Nadeem on his historic Olympics record in javelin throw! We proud that under the visionary leadership of Shahbaz Sharif as a CM Punjab Youth Festival nurtured this talent, Our Flag is Raising high.
Pakistan Zindabad! 🇵🇰🇵🇰🇵🇰