ہائی الرٹ!!!
اہل وطن اپنے موبائل فونز کا خاص خیال رکھیں،رشتہ داروں اور خاص طور پر بچوں کو بھی سمجھا دیں کہ ملک میں بلاسفیمی گینگز کھلے عام پھر رہے ہیں اور کسی وقت بھی آپ کو توہین کے خطرناک مقدمات میں پھنسا کر موت کی کوٹھڑی میں بھیج سکتے ہیں۔ان کے پاس ہنی ٹریپ کرنے کی سہولت بھی ہے، اس صورت میں کوئی معزز عدالت یا تفتیشی ادارہ آپ کی مدد نہیں کر پائے گا۔یہ بھی ممکن ہے کہ کوئی سرکاری اہلکار بھی اس گینگ کا حصہ ہو کیونکہ جو پکڑے گئے ہیں اُن میں سے کئی ان کے ساتھی تھے۔
#BlasphemyBusinessGang
اب احمدیوں کی جان بخش دیں۔ یہ فیصلہ اللہ پر چھوڑ دیں۔ اور پانچ وقت نماز ضرور پڑھا کریں۔ حقوق العباد کو جانئے اور سمجھیں، اور اپنے گھر کی خواتین کے حقوق ادا کریں۔
عمران خان خوش قسمت ہیں کہ سپریم کورٹ نے ڈھائی سال سے کم مدت میں اُن کی ضمانت کی درخواست سُن لی اور منظور کردی۔ آصف زرداری صاحب کی ضمانت کی درخواستیں سُپریم کورٹ تک پہنچنے اور منظور ہونے میں آٹھ سال لگے تھے۔ اب دیکھیں رہائی میں اور کتنا وقت لگتا ہے۔
اس شادی پر اتنا شور کیوں ؟
شادی ایک سوشل کانٹریکٹ ہے دو بالغ انسانوں نے اپنی آزاد مرضی سے ساتھ رہنے کا معاہدہ کر لیا تو اس میں کیا ہے ؟
لوگوں کی زندگیوں میں کیوں ہم خوامخواہ دخل دے کر چاہتے ہیں کہ وہ ہماری۔مرضی سے زندگی گزاریں
آپ اب بھی مذہبی ٹچ ہی فروخت کریں گے۔ خان صاحب اس ملک میں بادشاہت کا خواب آپ نے دیکھا تھا۔ آپ ہی کا منصوبہ تھا کہ فوج کے ذریعے ہائبرڈ رجیم بنا کر اس ملک میں تمام سیاسی جماعتوں کا خاتمہ کیا جائے، ہر تنقید کرنے والے کو غداری سے لنک کیا جائے، پارلیمان کو گالی بنایا جائے اور ملک میں تمام اختیارات ایک عہدے میں مرتکز کرتے ہوئے ایک بادشاہت قائم کی جائے۔
آپ کو لانچ کرنے والوں نے آپ کو مائنس کر دیا مگر اپنا منصوبہ تبدیل کرنے کو وہ آمادہ نہیں۔ اس وقت یہ ملک آپ کی کوتاہ نگاہی اور اقتدار کی ہوس کی سزا کاٹ رہا ہے۔
اس وقت بھی آپ سیاسی رہنماؤں کے ساتھ بیٹھ کر فوج سے اسپیس واپس لینے کی کوشش کے بجائے جرنیلوں کو خط لکھ کر این آر او مانگ رہے ہیں۔
👏👏
سلامت رہیے
پاکستان کو ان آوازوں کی ضرورت ہے جو ایوانوں میں بیٹھائے جانے کا حق ادا کر سکیں @saarbab
بلاسفیمی بزنس گینگ کا خاتمہ پاکستان کی نسلوں کا بھلا
پیر تک وقفہ ہے عدالتی کاروائی کا تب تک
، بریک میں ایک بار پھر آپکی تفریح کا سامان 😄
بہت قیمتی منظر ہیں ۔۔جو لوکل یزیدیوں کی زلت کی تاریخ بنیں گے🙏
بس غور کیجے کہ راؤ بسمہ
@raoabdurahee کے چہرے کی ہوائیاں اور پھٹکار زیادہ ہے یا حسن معاویہ
@4iuW8H3bSxVQZGz کا دھکے کھا کر چہرے پر زلت و رسوائی کی چھاپ زیادہ ہے ؟ 😄
ٹوئیٹر لے بیٹھا انہیں 😂
آغاز بھی رسوائی انجام بھی رسوائی
📢 کیا بلاسفیمی قانون میں ( Mens Rea) نیت کی اہمیت نہیں؟
جسٹس سردار اسحاق کا چونکہ دینے والا اعتراض جس نے بلاسفیمی لاء کی حقیقت کھول دی ۔
پاکستان کے بلاسفیمی قوانین میں ایک بڑی خامی ہے — اور وہ ہے:
🔴 “نیت” (Mens Rea) کی شرط اکثر دفعات میں شامل نہیں!
یعنی:
اگر کسی نے جان بوجھ کر نہیں، بلکہ غلطی سے یا لاعلمی میں کچھ کیا ہو،
تو بھی وہ سزائے موت یا عمر قید جیسے سنگین انجام کا سامنا کر سکتا ہے۔
⸻
🔍 مثال سے سمجھیں:
فرض کریں:
کسی شخص نے ایک دراز یا بیگ میں گستاخانہ مواد رکھ دیا اور پھر موقع پر “چھاپہ مار” کر الزام لگا دیا کہ یہ مواد اس شخص کا ہے۔
❗️کیا ایسا شخص گستاخ ہے؟
یا وہ ایک پھنسا ہوا معصوم انسان ہے؟
مگر قانون میں نیت نہ ہونے کی وجہ سے، وہ شخص بھی پھانسی کے پھندے تک جا سکتا ہے!
⸻
⚖️ کون سی دفعات زیادہ خطرناک ہیں؟
🔸 295-B (قرآن کی بے حرمتی):
➤ یہاں نیت کا ذکر ہی نہیں
➤ غلطی سے ہوا ہو، یا دشمنی میں الزام ہو — سزا عمر قید
🔸 295-C (نبی ﷺ کی توہین):
➤ نیت کا کوئی ذکر نہیں
➤ سزائے موت، چاہے بات اتفاقاً ہی کیوں نہ ہوئی ہو
⸻
❗ مگر ان قوانین کا غلط استعمال کیسے ہو رہا ہے؟
پاکستان میں ساڑھے چار سو سے زائد نوجوانوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے “بلاسفیمی بزنس گینگ” نے پھنسایا۔
ان کے خلاف ایف آئی اے کو شکایتیں دی گئیں، مگر:
1️⃣ ایف آئی اے نے خود سے کوئی مشاہدہ یا نگرانی نہیں کی
2️⃣ ان کے اکاؤنٹس کو کچھ وقت مانیٹر نہیں کیا گیا
3️⃣ اور بغیر کسی اپنی تحقیق کے، سیدھا FIR درج کر دی گئی
جبکہ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ایف آئی اے خود سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو چیک کرتی، نیت (مینزریہ) کو جانچتی، تب کارروائی کرتی۔
⸻
😡 اصل سازش کیا تھی؟
•راؤ گینگ نے فیک آئی ڈیز سے خود گستاخانہ مواد ان نوجوانوں کو بھیجا
•پھر انھی آئی ڈیز سے شکایت کر دی
•اور ان کے فون ضبط کر کے وہ مواد “ثبوت” کے طور پر پیش کیا گیا
•ایف آئی اے نے بغیر سوال کے یہ سب مان لیا
📌 کئی جعلی آئی ڈیز ایسی ہیں جو پہلے “بند” دکھائی گئیں،
لیکن بعد میں انہی آئی ڈیز سے دوبارہ کسی اور کو پھنسا دیا گیا — اور پھر شکایت بھی انہی سے کی گئی۔
⸻
💰 رشوت، فریب، اور ادارہ جاتی خاموشی:
🔸 احمد فیاض ستی کیس میں ایف آئی اے کا افسر عثمان اعوان، دو لاکھ روپے رشوت لے چکا ہے،
مگر عدالت میں “افیشینٹ افسر” بن کر پیش ہو رہا ہے۔
🔸 بار بار عدالت میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ یہ گینگ ایک ہی فیس بُک آئی ڈی سے ملٹی پل افراد کو ٹریپ کرتا رہا ہے۔
⸻
🛑 سوال عوام سے:
📌 اگر قانون میں “نیت” کو ہی شرط نہ بنایا جائے،
📌 اور اگر ادارے خود آنکھ بند کر کے راؤ جیسے گروہوں کی شکایتوں پر مقدمہ درج کریں —
تو انصاف کہاں ہے؟
اسلام کا اصول “نیت پر فیصلہ” کہاں گیا؟
⸻
✊ اب وقت ہے:
✅ کہ بلاسفیمی قانون میں “نیت” (Mens Rea) کو لازمی قرار دیا جائے
✅ کہ ایف آئی اے جیسے ادارے خود آزاد تحقیقات کریں
✅ کہ جھوٹے مدعی، سازشی گروہ، اور جعلی آئی ڈیز کا کڑا احتساب کیا جائے
📢 ظلم پر خاموشی بھی جرم ہے — آواز اٹھائیے، کیونکہ کل یہ سازش کسی اور کے بیٹے، بھائی یا دوست کو بھی نگل سکتی ہے۔
#بلاسفیمی_ویکٹمز_کو_انصاف_دو
#BlasphemyLawWithoutMensRea
#FIAکی_غفلت_یا_شراکت؟
#MensReaMatters
#FIAUnderQuestion
#FIAکا_اندھا_اعتماد_کیوں؟
#NoJusticeWithoutIntention
#بلاسفیمی_قانون_اور_نیت_کا_سوال
#InvestigateFIAConduct
#RaoGangAndFIA
————-
@raoabduraheem@qaiseraraja@LCBPOfficial
⸻
از قلم سونیا خان
28th May 2010
A darkest and saddest day in history of Pakistan when two Ahmadi Mosques in Lahore were attacked resulting martyrdom of more than 90 innocent Ahmadis.
#LahoreMartyrs#28May
🚨Additional District & Sessions Judge Farrukh Hameed acquitted all seven accused in the murder cases of three members of the Ahmadiyya community, which occurred in 2019 & 2021