اختلاف اور دشمنی میں بہت فرق ھے
غلطیوں اورٹھوکروں کے بعد مسلم لیگ ن اور پیپلرپارٹی نے جان لیااور میثاق جمہوریت ھوا، دشمی ترک کی اور بات اختلاف یا اتفاق پر آ پہنچی
پی ٹی آٸ نے کِنگز پارٹی بننے کیلئےسب کو واپس ماضی میں لا کھڑا کیا
اس بھنورمیں پاکستان کی واپسی PTI اور اسکے سہولت کاروں کی نفرت تعصب سازش جھوٹ اور تشدد زدہ سیاست کے باعث ھوئ
اس بھنور سے نہ نکل سکے توPTI سمیت سبھی ڈوبیں گے، مقبولیت کام آئیگی نہ قبولیت ،طاقت کام کریگی نہ تدبیر
ذرا سوچئیے !!
اختلاف کو دشمنی میں نہ بدلا جاۓ،
پاکستان کے دشمنوں کا کام آسان نہ کریں !
Report 2021/22 exposes alarming figures . A staggering 26.2 million children are out of school, with Punjab leading at 11.73 million. Despite a drop in the percentage, challenges persist, emphasizing the urgent need for targeted interventions. #EducationCrisis#PakistanEDU 📚🇵🇰
جج نے ناصربٹ کی اس دلیل کو تسلیم کیا کہ نوازشریف کے ساتھ زیادتی ہوئی تھی، ناصر بٹ نے خفیہ طور پر ویڈیو بناکر جج ارشد ملک کو بے نقاب کیا۔
#MyPMLnMyNawazSharif
ن��ازی کہتا ہے میرے پاس سب کچھ ہے میں تو آپ کے لئے لڑ رہا ہوں. تمہیں کیا چاہئے تمہیں وزیراعظم کی سیٹ،150 روپے کلومیٹر والا ہیلی کاپٹر،وزیر اعظم ہاؤس،مرسیڈیز گاڑی،اور آگے پیچھے سکیورٹی فورسز،اور روانہ کا نیا سوٹ اور واسکٹ،اور ذیادہ نہیں صرف 458 کینال جگہ
#جعلی_نظریات_فتنہ_اور_فساد