یہ تصویر 1999 کی ہے جب کراچی ائیرپورٹ پر مسافروں کا سامان چوری کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا۔۔۔
موصوف پہلے ایک قُلی پورٹر تھے۔۔
اُس واقعے کے بعد اس ہیرے پر نوازشریف کی نظر پڑی
مافیا کو شکست دینے کے لئے ہم سب کو اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا عوام کی تعداد کروڑوں میں ہے جبکہ ان مافیاز کی تعداد چند ہزار ہے ان پرائیویٹ پیٹرول اسٹیشنز کا بائیکاٹ کریں اور صرف قومی ادارے PSO سے پیٹرول خرید کر قومی ادارے کو طاقتور بنائیں
#ArrestOilMafia
پیٹرول مہنگا ہوا مجھے بھی برا لگا، سب کو لگا ہوگا!
تنقید کریں کوئی مسئلہ نہیں لیکن مزاق اڑانا اور گالیاں بکنا بالکل برداشت نہ ہوگا۔
اگر تبدیلی آنی ہے تو وہ خان ہی لا سکتا ہے اور اگر خدا نخواسطہ نہ لا پایا تو یہ اس کی نہیں ہماری بدقسمتی ہوگی۔
اس لئے خان کی کامیابی کی دعا کریں!
کپتان آپ مانیں یا نا مانیں آپ کی ٹیم مافیا ہی کےساتھ ہے۔ آپ اکیلے ہی لڑ رہے ہیں اس نظام کےخلاف۔ صدارتی نظام چاہیۓ ہے ہمیں 😐
جاۓ بھاڑ میں یہ نظام۔
@ImranKhanPTI