And i found out that whatsapp voice note has a fast forward feature, you can listen to anyone's voice note to 2x faster, Bohat funny hojata hai yaar 😂😂
#WhatsApp#Whatsappnewupdate
کبھی کبھی انسان خود کو اتنا کمزور محسوس کرتا ہے، کہ کسی کی چھوٹی سی بات بھی اسے پہاڑ جیسی لگتی ہے، لیکن کبھی کبھی وہی انسان خود کو اتنا مضبوط محسوس کرتا ہے، کہ اسے کسی کی پہاڑ جیسی بات بھی، ہوا کے ریزے کی طرح اڑ جاتی لگتی ہے۔