بدنام زمانہ تحریک انصاف نہیں چاہتی کے ملک میں انتخابات ہو اور عوام اپنی رائے دہی کے حق کو استعمال کرتے ہوئے ان کا منہ کالا کرے
#تحریک_انصاف_الیکشن_سے_فرار
عوام پی ٹی آئی سے شدید نالاں ہے الیکشن میں عوام کا ووٹ کے ذریعہ رائے دینا بنیادی آئینی حق ہے اور پی ٹی آئی عوام سے اس حق کو چھیننا چاہتی ہے ۔
#تحریک_انصاف_الیکشن_سے_فرار
"بھاگ پی ٹی آئی بھاگ"
سارے پی ٹی آئی ایم این ایز قومی اسمبلی اپنے استعفیٰ منظور کروانے پہنچ رہے ہیں ۔۔۔
انتخابات کے خوف سے پی ٹی آئی کی ساری حکومت بھاگ رہی ہے
#پی_ٹی_آئی_بھاگے_الیکشن_سے
جب سے پی ٹی آئی بنی ہے فحاش پھلائی ہے کبھی زمان پارک تو کبھی بنی گالا،
یوتھیوں کا کہنا تھا کہ ہم لڑکیاں نچا کر الیکشن جیت سکتے ہیں
#پی_ٹی_آئی_بھاگے_الیکشن_سے
ایسی بہت ساری وجوہات ہیں جنکی وجہ سے
تحریک انصاف کے امیدواروں کوالیکشن میں ہارنے کا خدشہ ہے جس کی وجہ سے ٹکٹ نہیں لے رہے۔ کیونکہ تحریک انصاف کے حالات کچھ ایسی ہوگئی ہے
#پی_ٹی_آئی_بھاگے_الیکشن_سے
دشمن اور دہشت گرد افواج پاکستان کے عزم اور حوصلے کو پست نہیں کرسکتے۔ ملک دشمنوں کا ساتھ دینے کی بجائے اپنے ملک، افواج اور شہداء کا ساتھ دیں ۔ یہ قوم کھبی ان قربانیوں کی قیمت نہیں چکا سکتی ۔ پاکستان زندہ باد
سوچنے کی بات تو یہ ہے کہ اگر عادل راجہ محب وطن ہے تو اس کی بھارتی ایجنسی را کے کارندوں سے ہونے والی گفتگو ڈارک ویب پر کیسے پہنچی؟
#عادل_راجہ_پاکستان_کا_مجرم
پاکستان کا سزا یافتہ مجرم عادل بھگوڑا راجہ لمبی لمبی چھوڑتا ہے اس نے پہلے کہا تھا کہ ڈی جی آئی ایس آئی کو سائیڈ کیا گیا ہے بلکہ ایک اور اس جیسا یوتھیا وجاہت عطرے نے تو گرفتاری تک کا کہہ دیا تھا
#عادل_راجہ_پاکستان_کا_مجرم