Salman Safdar informed us that Imran Khan is suffering greatly due to his solitary confinement. The PTI should set aside all political activities and stand firmly in support of Imran Khan.
(Noreen Khan)
بریکنگ نیوز 🚨
سلیمان کے بعد قاسم خان نے سارا بیانیہ اڑا دیا!
قاسم خان پوری دنیا کو ظالم ریجیم کے بارے میں بارہا ہے, ہمارے والد کے ساتھ غیر قانونی غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے!!
اسوقت جب زہنی مریض خود کو فرشتہ ثابت کررہا ہے, زبردست قاسم سلیمان خان!!
اسکو پھیلائیں 🛑
في يوم باكستان 2026.. برج خليفة يرفع علم باكستان 🇵🇰 عالياً
الشعب الباكستاني يستحق هاللحظة، والإمارات دايماً تكرم أصحابها.
Burj Khalifa today: Pakistan’s flag lighting up the night! 🇵🇰
No empty words—just real pride shining on the world’s tallest icon.
The Pakistani nation earns this honor. UAE stands tall with you.
بریکنگ نیوز 🚨
علیمہ خان کا پوری دنیا کو پیغام 🛑
عمران خان کے تمام بنیادی حقوق کو چھین لیا گیا! فیملی سے ملاقات نہیں کروائی جا رہی!
وکلاء رفقاء سے ملاقات نہیں کروائی جارہی ، حتاکہ کہ ڈاکٹرز تک کو معائنے کی اجازت نہیں🛑
اسکو پھیلائیں 🛑
اسکو ضروری Repost کریں
وتعز من تشاء وتذل من تشاء ✌🏻🫡
اللہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلیل وخوار کرے ✊🏻
امریکہ میں نیوجرسی کی مین ہائے وے پر خان صاحب کی تصویر والی ہوڈنگ ۔🫡🇵🇰👑
اللہ پاک خان کو سرخرو فرمائے اور با عزت رہائی عطا فرمائے آمین 🤲🏻✌🏻
#FreeImranKhan
مملکت سعودی عرب کے جدہ ایئرپورٹ پر ایک مسافر نمازیوں کی امامت کر رہا ہے، سورۃ الحشر کی تلاوت خوبصورت آواز میں کر رہا ہے جس نے بہت سے لوگوں کے دلوں کو چھو لیا۔
ماشاءاللہ، اللہ اکبر
پہلے گرفتاری کو نورمالائز کیا گیا
پھر جیل میں ظلم کو نورمالائز کیا گیا
پھر قید تنہائی کو نورمالائز کیا گیا
اور اب عمران خان کی بیماری کو نورمالائز کیا گیا 💔
عمران خان کو جیل میں زہر عین افغانستان جنگ اور ایران پر اسرئیلی و امریکی حملے کے اریب قریب دیا گیا ہے
انکی صحت کو جیل میں خراب کیا جارہا ہے اور ملک میں انتشار پھیلا دیا گیا ہے تاکہ توجہ ہٹائی جائے
تمام پاکستانیوں کو عمران خان کی بہنوں کے ساتھ ملکر عمران خان کی رہائی کی جدوجہد کرنی چاہئے
یاد رکھیں اسرائیلی ایجنٹ جیفری ایپسٹین نے عمران خان کو پیوٹن، شی ژی پنگ اور خامنائی سے زیادہ بڑا خطرہ قرار دیا تھا
بھولنا مت 🚨
علیمہ خان کہہ رہی ہیں کہ عمران خان کا علاج فوراً شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں ہونا چاہیے۔
سوشل میڈیا اسے پر ضرور شور مچائیں
عظمٰی خان کا انکشاف 🚨
میں پھر سے کہتی ہوں یہ عمران خان کو قتل کرنا چاہتے ہیں، ہمیں نہیں پتہ جیل میں کیا ہو رہا ہے عمران خان کو ہمارے سامنے لایا جائے۔
بہنیں قوم کو بار بار وارننگ دے رہی ہے کہ عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں
اقبال نے کہا تھا - "خودی کو کر بلند اتنا"
آج ہم نے دیکھا وہ بلندی کیا ہوتی ہے
جب ہر طرف سے طوفان آئے اور انسان اپنی جگہ سے نہ ہلے،
جس نے سب کچھ اپنے لوگوں پر وار دیا اور وہ اکیلا کھڑا رہے
سینہ تانے، نظر اوپر اٹھائے، ہونٹوں پر وہ مسکراہٹ لیے جو صرف اللہ والوں کو نصیب ہوتی ہے
یہ ہے عمران خان۔
یہ ہے وہ قوت ایمانی جس کی آج پوری مسلم امت کو ضرورت ہے کہ حق کو حق کہے اور باطل کو باطل۔
Only Allah can save us from this madness! Ya Allah, help us! 🤲
What you saw was a portrayal.
What you see now is reality.
They showed performers.
We show thinkers.
This is the real youth of Pakistan — intelligent, capable, unstoppable.
بھولنا مت 🚨
قاسم خان نے دو دن پہلے کہا تھا کہ ہمیں دو بار خبر ملی تھی کہ آپ کے والد جیل میں وفات پا چکے ہیں۔
اس وقت میرے والد کی زندگی کو خطرہ ہے اور ہم اس سے بہت پریشان ہیں