✨اگرجگہ کی کمی ہو تو خاکسارکی گاڑی باہر پارک کریں اور ان کو جگہ دیں
ہسپتال کے احاطے کے اندر موٹرسائیکل لے جانے کی اجازت نہیں تھی تاہم منیراحمدصاحب مجبوری(گھٹنوں میں تکلیف)بتا کر لےجاتے تھے۔ایک روزسٹاف نےاجازت نہیں دی۔آپ نے اس بارے میں محترم ڈاکٹرمحمدمسعودالحسن نوری صاحب سے عرض کیا۔محترم ڈاکٹر نوری صاحب نے سیکیورٹی سٹاف کے نام اپنے پیڈ پرایک خط لکھ کرماسٹر صاحب کودے دیا...
اس میں لکھا تھا:’مکرم و محترم ماسٹر منیراحمد صاحب کو موٹر سائیکل اندر کھڑا کرنے کی اجازت ہے۔اگرجگہ کی کمی ہو تو خاکسار کی گاڑی باہر پارک کریں اور ان کو جگہ دیں۔جزاکم اللہ
(شدید گھٹنوں کی تکلیف ہے) (دستخط مسعود الحسن نوری)‘
ذکرِ خیر، محترم ماسٹر منیر احمد صاحب آف جھنگ 👇
https://t.co/4TBDyGKNXI
At IAD today, an Arab brother asked about the death of Hazrat Isa (as).
A meaningful conversation followed — reminding us that truth spreads through dialogue, empathy, and evidence, not debate.
The Qur’an’s message is clear: Jesus passed away like all prophets.
Are we ready to explore this with an open heart?
#Islam #JesusInIslam #Ahmadiyya #Quran
https://t.co/BTO541ujcp | https://t.co/tYiJJhzsnf | https://t.co/VJ6xff0nEr
📹ایک منٹ..." آج کے الفضل سے!
#خلافت#خلیفۃالمسیح#الفضل_انٹرنیشنل
روزنامہ الفضل انٹرنیشنل(3 دسمبر 2025)
آج کا شمارہ pdf میں پڑھیے / ڈاؤن لوڈ کیجیے:
https://t.co/TYRNOCsDom
Ich trage mein Kopftuch, weil ich nach Allahs Liebe strebe und als eine gottergebene Frau erkannt werden möchte. Es ist ein wichtiger Bestandteil meiner Identität.
#AhmadiyyaFrauen#WeltKopftuchTag#WorldHijabDay