یہ لوگ 17 سالہ لڑکی کا ریپ کرنے آئے وہاڑی تھانہ ٹھینگی کی حدود اور ناکامی پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے وہ بھی سرعام...
کوئی گناہ رہ گیا ہے اس قوم سے جو نا ہوا ہو..
ان بھیڑیوں کے خلاف ایف آئی آر کٹ چکی ہے مگر انصاف اس ملک میں کہیں نہیں
"تم دو ٹکے کے آدمی۔۔ بڈھے۔۔ اپنی بکواس بند کر اپنی شکل اور اوقات دیکھ۔۔ منہ توڑدوں گی میں تیرا"- ایک چوری اوپر سے سینہ زوری۔۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان پر خاتون کی ٹریفک کانسٹیبل کو گالیاں
https://t.co/wsvlECiqvj