I have asked the Punjab CM to ensure that every health facility in the country is made available for Nawaz Sharif to get the treatment of his choice. The federal govt will assist wherever required. I wish him good health.
باجوڑ میں فوج اپنی گاڑیوں میں طالبان کو لے جا کے قبائلی علاقوں میں پھیلا رہے ہیں ،اب بھی کسی کو یہ نہیں لگتا کہ
یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے...!!!
گنڈاپور نے PTI کا احتجاجی مومینٹم سوچے سمجھے منصوبے کے تحت توڑا۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ KP حکومت ختم کی جائے بلکہ گنڈاپور کو ہٹانا فوری طور پر ضروری ہے
یہ KP کے ممبران اسمبلی کا امتحان ہے کہ وہ فنڈز کے لالچ میں گرتے ہیں یا خان کے ساتھ وفاداری نبھاتے ہیں
#گنڈاپور_ہٹاؤ_خان_بچاؤ
If you’re hurting, the Almighty will heal you. If you’re lost, only He can guide you. If you see darkness in your life, only He can be that beacon of light. If you’re contented, only He can give you more happiness & goodness. If you have Him in your life, you have everything.
عمران ریاض سے ہونے والا سلوک دیکھا اور اب اسد طور کے ساتھ ہونے والا سلوک بھی دیکھ لیجیے ۔۔
مسئلہ یہاں صرف اتنا ہے کہ
“جو میری نظر میں صحافی ہے وہ صحافی ہے، جسے میں پسند نہیں کرتا وہ صحافی نہیں ہے”
اور
اسی نظریے پر وکلا، سیاستدان، صحافی بزنس مین سب مار کھا رہے ہیں۔
Devide n Rule
یہ کہتے تھے کہ عمران خان کو سیاست نہیں آتی
آج اسی کا مینڈیٹ چوری کر کے اسمبلی میں بیٹھے ہیں
یہ کہتے تھے عمران خان کو سیاست نہیں آتی
اس نے جیل میں بیٹھ کر ملک بھر میں کلین سوپ کیا ہے
سنیٹر فیصل جاوید چھا گئے اسمبلی میں