شکریہ منیب اہم ترین گواہی دینے کا۔۔۔۔
رجیم چینج آپریشن کا آغاز عمران خان کے پہلے سال ہی کردیا گیا تھا اور جنرل صاحب نے عمران خان کو نالائق نااہل قرار دینے کا بیانیہ بنانے کا کہہ دیا تھا لیکن آج کے جنرل صاحب نے ابھی تک ایسا کچھ کرنے کا نہیں کہا۔(باقیوں کو کہہ دیا گیا ہے)
سرگودھا میں ایک اور دل دہلا دینے والا واقع ۔۔۔ با اثر افراد نے بچے سے زیادتی کے بعد راز کھلنے کے ڈر بچے زندہ ہی دفنا دیا جس کو معجزانہ طور پے زندہ 2 دن بعد قبر سے نکال لیا گیا ۔۔۔۔۔
اللّٰہ اس قوم پے رحم کرے
یہ تصویر جو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، اے آئی سے بنائی گئی ہے۔ ہاتھوں اور چہرے/ہونٹوں کو زوم کر کے دیکھیں۔ ہاتھوں اور بازوؤں پر نشانات ہیں جیسے پہلے کبھی جلنے کے زخم رہے ہوں۔ انگلیاں دیکھیں۔ ہونٹ اور کان بھی عمران خان کے اصل خدوخال سے مختلف ہیں۔
عمران خان کو اس طرح ہتھکڑیوں میں جیل کے اندر فوجی عدالت میں پیش نہیں کیا جاتا۔ انہیں معمول کے طریقے سے لایا جاتا ہے۔
ایسی تصاویر یا تو فوج کی طرف سے بنائی جاتی ہیں تاکہ آپ لوگ ان پر اپنا وقت ضائع کریں، یا پھر ہمارے ہی درمیان موجود کچھ بے وقوف لوگوں کی طرف سے، جنہیں صرف تھوڑی سی انگیجمنٹ چاہیے ہوتی ہے یا جن کا آئی کیو کم ہے۔
فوجیوں کی بے بسی دیکھیں کہ آج ۴ سال بعد بھی خان کی فیک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ عوام خان کی ایک جھلک دیکھنے کو ترس رہی ہی ہے اور ساری محبت فیلڈ مارشل تمام فوجیوں کے کھاتے میں لکھوا رہا ہے۔
عمران خان صاحب نے اپنی بہنوں کے علاوہ کسی سے بھی ملاقات کا اظہار نہیں کیا ہے!
بیرسٹر سیف یا دیگر اسٹبلشمنٹ کے خواہشات پر مل کر باہر اپنی مرضی کا پیغام لانا چاہتے ہیں!
عمران خان جب سے گرفتار ہوٸے ہیں ان کو ہتکڑی نہیں لگاٸی گٸی ہے۔
خان کا آخری میڈیکل چیک اپ 11 جون کو ہوا تھا