#Sanskrit is a manufactured language; in the sense that it manufactured or Sanskritized words of the older local languages, and then claiming instead that those words originated from Sanskrit.
#संस्कृत#سنسکرت#اردو
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فہیم احمد نے کہا ہے کہ سندھ میں 18 سال میں 25 ہزار ارب سے زیادہ خرچ کیے گئے ہیں اور آج حال دیکھیں تو لگتا ہے اسرائیل، لبنان اور امریکہ ایران جنگ کراچی کی سڑکوں پر لڑی گئی ہے۔
@IrtizaMQM@Nadirqureshi@sajjadhaidermqm@aasia_ishaque@officialammad
Neither federal nor provincial government takes ownership of Karachi, stated MQM Pakistan Senator Amir Waliuddin Chishti during a Senate session, highlighting the city’s condition.
#Senate#MQMPakistan#Karachi#TOKReports
وہ صحافی جو پی ٹی آئی کے 9 مئی کو ریاست اور اداروں پر حملوں کی ڈھٹائی سے صفائیاں دیتے پھرتے ہیں، آج صرف ایم کیو ایم اور مہاجروں سے اپنے بغض کی آگ میں جلتے ہوئے بلدیہ فیکٹری کیس کے فیصلے پر سیخ پا ہیں۔ حالانکہ ان کے برسوں پر محیط گھناؤنے میڈیا ٹرائل، جھوٹے الزامات اور زہریلے پراپیگنڈے کے باوجود ایم کیو ایم کے کارکنان باعزت بری ہو چکے ہیں۔ مگر اپنے جھوٹ، بہتان تراشی اور کردارکشی پر شرمندہ ہونے یا معافی مانگنے کے بجائے یہ لوگ بدستور ڈھٹائی، تعصب اور بے شرمی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ فیصلے نے ان کے بیانیے، پراپیگنڈے اور نام نہاد صحافتی ساکھ کو بری طرح بے نقاب کر دیا ہے، مگر اعترافِ غلطی کی ہمت نہ پہلے تھی اور نہ آج ہے۔
@TOKCityOfLights Yes, but what KIND of people are coming to Karachi?
They are all uneducated people who do menial works and commit crimes.
They come to the city only to take advantage of its large population.
کراچی والے چاہتے ہیں کہ انھیں سندھ سے الگ کردیا جائے۔ ہمیں ہمارا صوبہ چاہیئے
امید ہے پیپلزپارٹی پنجاب والے بھی اس مطالبے کی حمایت کریں گے۔
منجانب: #کراچی_سول_سوسائٹی
Law officially Passed! Men can now beat their wives as long as it doesn’t broke their bones 🦴.
@SecRubio would you still continue funding $40 a million a week?