BSc Civil Eng SSUET🎓| MSc Geotech Uni of SURREY & NEDUET🎓| Passionate About Politics🇲🇬| Dedicated Karachite & Urdu speaker🇵🇰| Believes In Jinnah's Vision✌
۲۰۰۶ میں مُصطفیٰ کمال بھائ کی میئر شِپ میں کراچی کو بنتے صورتے دیکھ کر APMSO میں شمولیت اِختیار کی تھی کے اِن جیسا اِنسان جو کراچی کے لوگوں کے لیئے دِن رات محنت کرتا ہے ایسا بننا ہے، ۲۲ اگست ۲۰۱۶ کے حادثے کے بعد میں نے اپنی سیاسی سرگرمیاں سمیت کِنارہ کوشی اِختیار کرلی تھی، لیکن خون میں ایم کیو ایم ہے، آج پھر مصطفیٰ بھائ سے مِل کر #MQMPAK میں شمولیت اِختیار کی ہے، زیادتی آنا کو چھوڑتے ہوۓ صرف اِس لیئے کے اب اِس نظریہ کے ساۓ تلے ہم ایک ہیں ۔ اور اب انشاءاللہ بول کر نہیں پاکستان کے لیئے کر کے دیکھاینگے۔ 🤍💚❤️
معروف تاجر دیوان یوسف کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال اور ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی نے شرکت کی۔ اس موقع پر ملک بالخصوص سندھ کی موجودہ سیاسی و انتظامی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ تقریب میں ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما شمشاد صدیقی سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی موجود تھیں۔
#MustafaKamal #HealthMinister #MQMPakistan #PoliticalDialogue #SindhPolitics #Pakistan
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے اے جے ویکسینز کے عالمی سیلز ڈائریکٹر مسٹر جینز اُلرک آلس کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان میں ویکسین کی مقامی پیداوار اور مینوفیکچرنگ کے شعبے میں ممکنہ تعاون پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
سید مصطفیٰ کمال نے وفد کو پاکستان کی 26 کروڑ آبادی، صحت کے شعبے کو درپیش چیلنجز اور ویکسین کی ضروریات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ قومی حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کے تحت بچوں کو 13 اقسام کی ویکسین فراہم کی جاتی ہیں۔ ملاقات میں مقامی پیداواری صلاحیت بڑھانے، درآمدات پر انحصار کم کرنے اور ویکسین کی تیاری میں خودکفالت کے حصول کے لیے اشتراک کے مواقع پر بھی گفتگو کی گئی۔
#MustafaKamal #HealthMinister #AJVaccines #VaccineManufacturing #Immunization #Pakistan
@WHO@UNICEF@Gavi@GatesFoundation@GovtofPakistan
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت پاکستان-چین فارماسیوٹیکل و ہیلتھ کیئر بی ٹو بی سرمایہ کاری کانفرنس 2026ء میں طے پانے والے معاہدوں پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے تین کمپنیوں کے نمائندگان کے ساتھ پہلا اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں معاہدوں پر عمل درآمد، باہمی تعاون اور مستقبل کے لائحۂ عمل پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ادویات کے ٹریک اینڈ ٹریس نظام اور 2D بارکوڈ کے نفاذ کا بھی جائزہ لیا گیا۔ ڈریپ کی ایم آئی ایس ٹیم نظام پر بریفنگ اور عملی مظاہرہ پیش کرے گی۔ اے جے ویکسینز کا وفد 18 سے 22 اکتوبر تک اسلام آباد میں ویکسین کی مقامی پیداوار اور مینوفیکچرنگ میں تعاون کے امکانات کا جائزہ لے رہا ہے۔
#MustafaKamal #HealthMinister #PakChinaCooperation #HealthcareInvestment #PharmaceuticalIndustry #Pakistan
@WHO@UNICEF@Gavi@GatesFoundation@GovtofPakistan
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت ہیلتھ کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعلقہ کمپنیوں نے شکایات کے اندراج، نگرانی اور مؤثر ازالے کے نظام پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس میں صحت سے متعلق ہیلپ لائن 1166 کی کارکردگی اور تازہ پیش رفت سے بھی آگاہ کیا گیا۔
اجلاس کے دوران شہریوں کی شکایات کا بروقت ازالہ یقینی بنانے، متعلقہ اداروں کے درمیان مؤثر رابطے، شکایات کی مسلسل نگرانی اور نظام میں شفافیت بہتر بنانے کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے ہدایت کی کہ شکایات کے ازالے کے نظام کو مزید مؤثر، قابلِ اعتماد اور عوام دوست بنایا جائے تاکہ شہریوں کو صحت سے متعلق مسائل کے حل میں فوری اور آسان سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
#MustafaKamal #HealthMinister #Helpline1166 #PublicHealth #HealthForAll #Pakistan
@WHO@UNICEF@Gavi@GatesFoundation@GovtofPakistan
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی جامعہ کراچی کے شعبۂ کمپیوٹر سائنس (UBIT) کے زیرِ اہتمام منعقدہ Career Connect ’26 میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت۔ اس موقع پر اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
2/5
#MustafaKamal #HealthMinister #MQMPakistan #UniversityOfKarachi #CareerConnect26 #YouthEmpowerment #Pakistan

1/5
#MustafaKamal #HealthMinister #MQMPakistan #UniversityOfKarachi #CareerConnect26 #YouthEmpowerment #Pakistan
@WHO@UNICEF@Gavi@GatesFoundation@GovtofPakistan
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کا کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقدہ 24ویں فارما ایشیا نمائش کے اختتامی روز بطور مہمانِ خصوصی دورہ۔
انہوں نے مقامی و غیر ملکی کمپنیوں کے اسٹالز کا دورہ کیا، نمائش کنندگان سے ملاقاتیں کیں اور بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کی۔
2/5
#MustafaKamal #HealthMinister #MQMPakistan #PharmaAsia2026 #PharmaceuticalIndustry #HealthcareInnovation #Pakistan

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر سید مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت اجلاس، جس میں اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی اور مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ اجلاس میں انتظامی یونٹس کے قیام اور تنظیمی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر مرکزی رہنما و انچارج سی او سی فرقان اطیب، ڈاکٹر صغیر احمد، شاکر علی اور نیک محمد بھی موجود تھے۔
#MustafaKamal #MQMPakistan #AdministrativeUnits #OrganizationalAffairs #Karachi

پمز اسپتال میں اصلاحات کے لیے وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی کا دوسرا اجلاس منعقد ہوا، جس میں وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال، وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ، فیڈرل سیکرٹری ہیلتھ مومن علی آغا اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
اجلاس میں پمز کے انتظامی، طبی اور گورننس نظام میں بہتری کے لیے جاری اقدامات اور قانونی و انتظامی فریم ورک کا جائزہ لیا گیا۔ کمیٹی نے پمز کو بورڈ آف گورنرز کے تحت چلانے، مارکیٹ سے چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات کرنے اور بورڈ ارکان کی تین سالہ مدت کی سفارشات پیش کیں۔ وزیراعظم کی اصولی منظوری کے بعد گورننس فریم ورک کے لیے قانونی مسودہ تیار کیا جائے گا۔
2/2
#MustafaKamal #HealthMinister #PIMSReforms #HealthcareReform #HealthGovernance #Pakistan

1/2
#MustafaKamal #HealthMinister #PIMSReforms #HealthcareReform #HealthGovernance #Pakistan
@WHO@UNICEF@Gavi@GatesFoundation@GovtofPakistan
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) کے سربراہ نے ملاقات کی، جس میں مقامی سطح پر ویکسین کی تیاری کے فروغ، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (DRAP)، قومی ادارۂ صحت (NIH)، تیرہ ویکسینز، یونیورسل میڈیکل ریکارڈ (UMR)، آبادی سے متعلق مسائل اور اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی (IHRA) سمیت صحت کے مختلف اہم شعبوں میں تکنیکی معاونت کے امکانات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں پاکستان کے صحت کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے، ویکسین کی مقامی پیداوار کو فروغ دینے، ادویات کے معیار اور ضابطہ جاتی نظام کو مؤثر بنانے اور صحت کے شعبے میں ادارہ جاتی استعدادِ کار بڑھانے سے متعلق امور بھی زیرِ غور آئے۔
#MustafaKamal #HealthMinister #AsianDevelopmentBank #VaccineManufacturing #HealthSectorReforms #Pakistan
@WHO@UNICEF@Gavi@GatesFoundation@GovtofPakistan