الحمداللہ 🙏
قائد @MaryamNSharif کا شکریہ ادا کرتا ہوں جن کی حوصلہ افزائی سے مجھے یہ مقام ملا اس کے ساتھ SMT ٹیم کا بھی شکریہ جنھوں نے مجھے ہمیشہ سپورٹ کیا خصوصی طور پر ورکر کی آواز @RanaSanaUllah70 کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں
@Atifrauf79@imshee67@ZeshanMalick
یہ ہے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا اصل ویژن
یونیورسٹی آف رسول منڈی بہاؤالدین کی طالبہ سمیکہ زاہد نے ہونہار اسکالرشپ پروگرام کی تقریب میں جذباتی تقریر کی کہ میں ایک سادہ گھرانے سے ہوں، میرے والد بازار میں دکان چلاتے ہیں۔خوابوں کے ساتھ مالی مشکلات بھی تھیں اور آج اس اسکالرشپ نے مجھے موقع دیا ہے کہ میں اپنے والد کا سر فخر سے بلند کر سکوں۔سمیکہ کا کہنا تھا کہ آپ نے صرف مالی مدد نہیں کی اور آپ نے ہمارے خوابوں پر یقین کیا ہے۔یہی وہ لمحات ہیں جو بتاتے ہیں کہ تعلیم پر سرمایہ کاری دراصل قوم کے مستقبل پر سرمایہ کاری ہے۔
#HonhaarScholarship #MaryamNawaz #Punjab #YouthInitiative
� فالج کی علامات پہچانیں، زندگی بچائیں اورحکومتِ پنجاب کے قریبی سٹروک سنٹر سے رجوع کریں:
فالج (Stroke) کی صورت میں ہر منٹ قیمتی ہے۔ علامات کو پہچاننے کے لیے FAST Rule یاد رکھیں:
🅵 F — Face (چہرہ): کیا چہرہ ایک طرف ڈھلک رہا ہے؟
🅰️ A — Arms (بازو): کیا دونوں بازو اٹھانے پر ایک بازو نیچے گر جاتا ہے یا اس میں اچانک کمزوری محسوس ہوتی ہے؟
🆂 S — Speech (بولنے میں دشواری): کیا بولنے میں لڑکھڑاہٹ ہے یا الفاظ واضح ادا نہیں ہو رہے؟
🆃 T — Time (وقت): ان میں سے کوئی بھی علامت ظاہر ہو تو فوراً ایمرجنسی مدد حاصل کریں اور مریض کو قریبی اسٹروک سینٹر پہنچائیں۔
⚠️ فالج کی دیگر علامات میں اچانک نظر کی خرابی، جسم کے ایک طرف سن ہونا، توازن بگڑنا یا شدید سر درد شامل ہیں۔
یاد رکھیں! علامات ختم ہونے کا انتظار نہ کریں، چاہے مریض چند منٹ بعد بہتر محسوس کرنے لگے۔ علامات شروع ہونے کا وقت نوٹ کریں۔ مریض کو خود گاڑی چلانے، کھانا یا پانی دینے سے گریز کریں۔
🧠 بروقت علاج جان بچا سکتا ہے، معذوری سے بچا سکتا ہے اور معمول کی زندگی کی طرف واپسی ممکن بنا سکتا ہے۔
FAST یاد رکھیں — فالج پہچانیں، فوری اقدام کریں، زندگی بچائیں!
Happy birthday, madam Chief Minister Maryam Nawaz Sharif.
It is an honour to work under your leadership. Your dedication to the people of Punjab, especially its women, children and those who need support most, shows me every day what service really means. Thank you for the trust and the inspiration. May Allah bless you with good health, happiness and countless more years of success.
Happy Birthday super CM @MaryamNSharif
Punjab is blessed to have you as its Chief Minister.
May Allah bless you with health.
May your hard work succeed.
Ameen
Happy Birthday to our Super CM, Maryam Nawaz Sharif! The leader who put Punjab firmly on the path of progress, transforming every sector through unprecedented development and people-centric initiatives. Today, Punjab’s progress is making headlines around the world. Wishing you more strength and success!
#HBDMaryamNawaz
جس طرح میاں نواز شریف صاحب ہمیشہ عوام کیلئے منصوبے بناتے تھے اب مریم نواز شریف صاحبہ بھی اسی طرز عمل کو لے کر آگے بڑھ رہی ہیں۔ اسلئے عکس نواز کہلاتی ہیں۔
سرکاری سکول صرف عمارتیں نہیں، لاکھوں بچوں کے خواب ہیں۔ رانا سکندر حیات کی قیادت میں پنجاب کے 35 ہزار سکولوں میں ترقیاتی کام جاری ہیں؛ 25 ہزار نئے کلاس رومز، 42 ہزار واش رومز اور 9 ہزار سے زائد آئی ٹی لیبز کے منصوبے اس عزم کا اظہار ہیں کہ ہر بچے کو بہتر تعلیمی ماحول ملے۔ کمزور طلبہ کے لیے 6 ہزار تعلیمی کیمپس بھی قائم کیے جا رہے ہیں۔ صوبے کے 60 ہزار سے زائد سکولوں میں 1 کروڑ 40 لاکھ سے زیادہ طلبہ زیرِ تعلیم ہیں، جبکہ 128 سکولوں کو نواز شریف سکولز آف ایمننس کے طور پر اپ گریڈ کیا جا چکا ہے۔ سرکاری سکولوں پر اعتماد کی ایک خوبصورت مثال یہ بھی ہے کہ وزیرِ تعلیم نے اپنے بیٹے کو بھی سرکاری سکول میں داخل کرایا۔ یہ کوششیں ہر اُس ماں باپ کے لیے امید ہیں جو اپنے بچے کے روشن مستقبل کا خواب دیکھتے ہیں۔
شکریہ رانا سکندر حیات @RanaSikandarH تعلیم کے ذریعے پنجاب کے بچوں کا مستقبل سنوارنے کے لیے۔
#RanaSikandarHayat #PunjabEducation #سرکاری_سکول
A Ladies & Children Park has recently been opened in Tanda, Gujrat. This densely populated area had no recreational space. The park features a library, fountain, gazebos, play area and jogging track. People are loving it. Have fun 🤩
Well played, Team Pakistan! Shabash 👏🏻
Heartiest congratulations to our boys on a superb win against England in Lahore. Every run, every wicket and every catch showed the grit, discipline and fighting spirit that define Pakistan.
The last wicket partnership between Shadab and Haris turned the game around. Shadab's century was spectacular. Well done boys!
The roar of the Lahore crowd tonight was the voice of the whole nation. You have filled millions of hearts with pride and joy.
I also commend Chairman PCB Mohsin Naqvi and his entire team for their tireless efforts to strengthen Pakistan cricket and to make our home ground a proud host of world-class international cricket.
بہاولپور: کرپشن اور دیگر الزامات ثابت ہونے پر 15 مزید پولیس اہلکاروں کی سروس ضبط.
8 سب انسپکٹرز، 2 اے ایس آئیز، 2 ہیڈ کانسٹیبلز، 3 کانسٹیبلز شامل، 26 پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹسز جاری کیے گئے-