چیرمین PTA جنرل حفیظ الرحمن کا سینیٹر ایمل ولی پہ چرس کا سگریٹ پینے کا الزام، ایمل ولی کا سخت احتجاج اور جنرل کیخلاف کاروائی کا مطالبہ، باقی پارلیمنٹیرین اپنے ساتھی کا ساتھ دینے کی بجاے صلح کروانے کو کوششوں میں لگ گے
یاد رہے دونوں طرف اسٹیبلشمنٹ کے ہی لوگ ہیں بس ایک دوسرے کے کپڑے اتار رہے ہیں
کیا یہ ویڈیو خالص ہے یا اسکو ایڈیٹ کرکے بنایا کیا ��یا ہے ؟
اتنا سچ تو کوئی حالتِ نزع میں بھی نہیں بولتا، پھر ریاست کیسے انکار کر سکتاہے کہ دھشتگرد انکے اپنے نہیں ہے !
Remembering Shaheed Haroon Bilour on the 6th anniversary of his martyrdom. He remained with his people till the end. He will be remembered for his courage and for the way he stood for his people. Our prayers are with the Bilour family. May he rest in peace.
پشاور میں اباسین یونیورسٹی کےقریب دہشت گردوں کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس کے اہلکار محمد طاہر شاہ ہلاک ہوگئے۔ ابتدائی رپور�� کے مطابق پولیس اہلکار کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا۔
#Terrorism #Peshawar #Police #KhyberPakhtunkhwa #Pakistan
@DailyUrduNet سی ٹی ڈی میں 400 خالی آسامیاں پہ عوام سے تقریباً 2 کروڑ روپے لئے گئے
ایٹا ریزلٹ کے مطابق 37760 طلبہ نے اپلائی کی۔ غریب عوام سے 2 کروڑ سے زائد روپے اکھٹے کئے گئے
مگر آج تک صوبے می�� سی ٹی ڈی تن نہ بن سکی
سی ٹی ڈی میں 400 خالی آسامیاں پہ عوام سے تقریباً 2 کروڑ روپے لئے گئے
ایٹا ریزلٹ کے مطابق 37760 طلبہ نے اپلائی کی۔ غریب عوام سے 2 کروڑ سے زائد روپے اکھٹے کئے گئے
مگر آج تک صوبے میں سی ٹی ڈی تن نہ بن سکی
پارٹی کا مرکزی صدر منتخب ہونے کے بعد سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس ہوا تھا، سینیٹ کی تقاریر میں مجلس عاملہ کے فیصلوں کی عکاسی کررہا ہوں۔ عوامی نیشنل پارٹی کسی بھی حکومت کا نہ حصہ ہے اور نہ حمایت کرتی ہے۔
@AimalWali