امام مہدی کون ہیں اور کب آئیگے۔؟
ﺷﯿﺦ ﺟﻼﻝ ﺍﻟﺪﯾﻦ
ﺳﯿﻮﻃﯽ ﻧﮯ ﺍﻣﺎﻡ ﻣﮩﺪﯼ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ
ﻣﺴﺘﻘﻞ ﺭﺳﺎﻟﮧ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﮯ،
ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﺗﻤﺎﻡ
ﺍﺣﺎﺩﯾﺚ ﮐﻮ ﺟﻤﻊ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﻣﺎﻡ ﻣﮩﺪﯼ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ
ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﮨﯿﮟ
ﺍﻟﻌﺮﻑ ﺍﻟﻮﺭﺩﻱ ﻓﻲ ﺇﺧﺒﺎﺭ ﺍﻟﻤﮩﺪﻱ
ﭼﻨﺪ ﺣﺪﯾﺜﯿﮟ ﻟﮑﮭﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ
: ﻗﺎﻝ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠّٰﮧ
ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺍﻟﻤﮭﺪﯼ ﻣﻦ ﻋﺘﺮﺗﻲ ﻣﻦ
ﺃﻭﻻﺩ ﻓﺎﻃﻤﮧ
( ﺭﻭﺍﮦ ﺃﺑﻮﺩﺍﻭٴﺩ )
ﺣﺪﯾﺚ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﮐﮧ
ﺁﻧﺤﻀﺮﺕ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮩﻮﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ
ﮐﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺗﮏ ﺧﺘﻢ ﻧﮧ ﮨﻮﮔﯽ ﺟﺐ ﺗﮏ ﻣﯿﺮﮮ
ﺍﮨﻞ ﺑﯿﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﻋﺮﺏ ﮐﺎ ﻣﺎﻟﮏ ﻧﮧ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ
ﺍﺱ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﺎﻡ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ
ﻣﯿﺮﮮ ﺑﺎﭖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﻮﮔﺎ۔
( ﺭﻭﺍﮦ ﺍﺑﻮﺩﺍﻭٴﺩ ﻭﺍﻟﺘﺮﻣﺬﯼ )
ﺣﺪﯾﺚ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﺮ ﺑﯿﻌﺖ ﻣﮑﮧ
ﻣﻌﻈﻤﮧ ﻣﯿﮟ ﻣﻘﺎﻡ ﺍﺑﺮﮨﯿﻢ ﺍﻭﺭﺣﺠﺮ ﺍﺳﻮﺩ ﮐﮯ
ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﮨﻮﮔﯽ
( ﺭﻭﺍﮦ ﺍﺑﻮﺍﻭٴﺩ ﻭﺍﻟﺘﺮﻣﺬﯼ )
ﺣﺪﯾﺚ ﻣﯿﮟ
ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺍﻣﺎﻡ ﻣﮩﺪﯼ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﺳﮯ ﻣﮑﮧ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﮯ
ﺗﻮ ﻟﻮﮒ ﺍﻥ ﮐﻮ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﮐﺮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺑﯿﻌﺖ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ
ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺑﻨﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﻏﯿﺐ
ﺳﮯ ﯾﮧ ﺁﻭﺍﺯ ﺁﺋﮯ ﮔﯽ
ﮬﺬﺍ ﺧﻠﯿﻔﺔ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺍﻟﻤﮭﺪﻱ
ﻓﺎﺳﻤﻌﻮﺍ ﻟﮧ ﻭﺍﻃﯿﻌﻮﺍ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻣﺤﻤﺪ ﺍﺩﺭﯾﺲ
حضرت امامِ مہدی رضی اللہ عنہ کا ظہور اس وقت ہوگا جب مسلم اُمہ شدید ترین مسائل میں گھری ہوگی
جسے آج کا دور کہا جاسکتا ہے کیونکہ آج مسلم اُمہ ہر جانب شدید ترین مسائل اور افراتفری کا شکار ہے دُنیا بھر میں ہونے والی جنگیں اور قتل عام میں تقریباً مسلمانوں کا ہی لہو بہہ رہا ہے۔
مسلم اُمہ تتر بتر ہوچکی ہے اور اس وقت یوں لگ رہا ہےکہ مسلم اُمہ بالکل لاوارث ہے اور کوئی شخص ایسا نہیں جو مسلم اُمہ کو ایک بار پھر سے جوڑ کر متحد کردے۔
پھر ایک وقت ایسا آئے گا کہ عربوں میں اختلاف پیدا ہوجائیں گے اور قبیلوں میں بٹ جائیں گے، آج بھی کچھ حالات ایسے ہی ہیں جو ہمیں نظر نہیں آرہے
لیکن عرب کے مقتدر حلقوں میں اقتدار کی جنگ جاری ہے۔
جس سال امام مہدی کا ظہور ہونا ہو گا، اس سال حج امیر کے بغیر ہوگا،
منی میں کسی بات پر لوگوں کےدرمیان جھگڑا ہو جائے گا اور بات اس قدر بڑھ جائے گی اس کا انجام قتل و غارت گری پر ہوگا،
بے دریغ خون بہایا جائے گا، حجاج کرام کو لوٹا جائےگا اور جمرۂ عقبہ کے پاس خوب خونریزی ہوگی
حالات قابو سے باہر ہوجائیں گے اور کوئی شخص ایسا نظر نہیں آرہا ہوگاکہ اس سب کو روکے.
مسلم امہ شدید تشویش میں مبتلاء ہوجائے گی۔
اسی دوران پوری دنیا کے مسلم ممالک میں سے اپنے وقت کے سات بڑے بڑے علماء بغیر کسی سابقہ تیاری کے ہنگامی طور پر مکہ مکرمہ آ پہنچیں گے
ان علماء کے ہاتھوں پر بھی لوگوں نےبیعت کر رکھی ہوگی اور یہ حضرت امامِ مہدی سے اچھی طرح واقف ہونگے۔
جب یہ حالاتِ دیکھیں گے تو انہیں اندازہ ہوجائےگا کہ یہ حالات امام مہدی کے ظہور کےہیں اور اسی امید پر وہ امام مہدی کو تلاش کریں گے
تاکہ انکے ہاتھ پر بیعت کریں اور فتنوں کا خاتمہ کرکے اسلام کو تقویت بخشی جائے، ظلم کی چکی میں پستے مسلمانوں کو راحت ملے
اور ایک اسلامی حکومت قائم کی جائے.
جب یہ علماء کرام اکھٹے ہو کر امام مہدی کو تلاش کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے
اور علامات و اوصاف سے یہ کچھ زیادہ مشکل نہ ہو گا کیونکہ اللہ پاک انہیں عام لوگوں کے سامنے ظاہر ہونے سے پہلے وہ تمام اوصاف و صلاحیتیں عطا کردیں گے
جو انہیں ایک ممتاز مقام عطاء کریں گی اور وہ مسلم امُہ کو اپنی قیادت کا شرف بخشیں گے۔
جب علماءِ کرام انکی صفات سے انکو تلاش کرلیں گے تو انکے پاس مکہ مکرمہ پہنچیں گے اور ان سے تصدیق کریں گے
کہ " فلاں ابنِ فلاں ابنِ فلاں" ہیں تو حضرت امامِ مہدی فرمائیں گے
کہ
میں تو ایک انصاری شخص ہوں
(اب آگے بڑھنے سے پہلے یہاں ایک اہم بات واضح کردوں کہ ایسے کئی اللہ کی لعنت کے مستحق کذاب اور فریبی لوگ جو خود کو مہدی رضی اللہ عنہ ظاہر کریں تو یہ بات ذہن نشین کرلیجئے کہ امام مہدی خود کبھی قیادت کے لیے پیش نہیں ہونگے کبھی خود کو خود ہی ظاہر نہیں کریں گے نہ ہی لوگوں میں اپنا چرچا کریں گے کہ میں امام مہدی ہوں بلکہ امامِ مہدی کو تلاش کیا جائے گا۔)
میم @MaryamNSharif آپ کی اس بات سے دلی خوشی ہوئی۔ 🤗
پنجاب کا سب سے پسماندہ ترین ضلع جہاں ہمارے ضلع سے منتخب نمائندہ جس کے پاس ابھی صوبائی وزارت خزانہ کا قلمدان اس نے اپنی گاڑی سے اتر کر سیلاب متاثرین کی امداد تو دور دلی جوئی کرنا بھی گوارہ نہیں کیا 😢😢
راجن پور کی یہ تصاویر دیکھ کر دل تڑپ گیا۔ خود جا رہی ہوں ان کے پاس انشاءاللّہ۔ تمام حکومتوں اور مخیر حضرات سے درخواست ہے کہ مصیبت میں مبتلا اللّہ کی مخلوق کی خبر گیری کریں۔ شکریہ
#sidhumoosewala was killed by Indian Army & RAW. it was clear when AAP was given majority by the help of #Indian army & #Raw and by #EVMs. And latter the arrest of Navjot Sidhu. Now indian #ARMY would shoot down all the supporters of #Khalistan in Punjab.

اسٹریچر پر جنازہ ہے اور فرش پر دسترخوان بچھا ہے، یہ دنیا ہے یہ یونہی چلتی رہیگی، یہاں کوئی آپ کا انتظار نہیں کرے گا، تیری تدفین کا بھی نہیں تیرے جانے پر کوئی کھانا نہیں چھوڑے گا، تیرے نہ ہونے پر کوئی جینا ترک نہیں کرے گا لہذا اپنے یہاں اپنے وہاں کیلئے اعمال کیجیے___!!