خان حکومت کے مشیر رزاق داؤد صاحب کی کمپنی"روش پاور"کو 30 ارب روپےکی ادائیگیاں
ندیم بابر کو اربوں روپےکا منافع!
جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کو بھی پاور سیکٹر کی انکوائری رپورٹ کے مطابق 4ارب اٹھاسی کڑور کی غیر منصفانہ اضافی کمائ : مرحوم ارشد شریف
وزیر اعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے ،گورنر ہاؤس کی دیواریں گرانے ،لوٹا ہوا دو سو ارب ڈالر واپس لانے اور آئی ا��م ایف کے پاس جانے کو خودکشی قرار دینےجیسےنعروں کےبعد پیش خدمت ہے کرکٹ اسٹیڈیم میں کے پی اسمبلی اجلاس کا چورن !کارکردگی کی بجائے جذبات کے ساتھ کھیلنے کا دھندہ اسے کہتے ہیں۔
امریکہ نے عمران خان کی حکومت گرانے کیلئے کوئ سائفر نہیں بھیجا تھا
سیاسی جماعتیں جھوٹا سچا سیاسی بیانیہ بناتی رہتی ہیں، سابق پی ٹی آئی وفاقی وزیر شفقت محمود کا اعتراف
To those who don’t understand Pakistan’s game
This “error” in posting the Tweet is NOT a mistake
Remember, in Pakistan looking weak is death
This is a clear status signalling that I’m in Trump’s DMs
It’s the art of looking clumsy, acting dumb and
And staying close to Trump🙏
Pakistan after announcing the ceasefire:
- Stopped the biggest war of this century.
- Saved the economies of dozens of countries.
- Reduced Global oil prices by more than 13%.
- Strait of Harmuz to reopen after a month.
THANK YOU PAKISTAN..! 🇵🇰❤
دنیا بھر کے ریڈیو، ٹی وی بشمول اسرائیلی و بھارتی چینلز پر ایک نام چھایا ہوا ہے کہ پاکستان کی کوششوں سے سیزفائر ��وا. ایسے میں کچھ لوگ ہیں جنہیں اس بات کا دکھ ہے، جو ماتم کناں ہیں. میڈیکل سائنس میں ترقی کے باوجود دنیا میں کچھ امراض ایسے ہیں جو ناقابلِ علاج ہیں. اجمل جامی
#Pakistan
🚨🇮🇳 INDIAN MEDIA HAVE GONE MAD!
Indian media is destroying their own channels, fighting with each other and crying hard over the news that Pakistan stopped the Iran–US war.
These people wanted to ISOLATE Pakistan, but now are crying after Pakistan's success 🤣🤣
ایران سلامتی کونسل میں پاکستان اور کولمبیا کا شکریہ ادا کررہا ہے کہ انہوں نے ووٹنگ میں نا حصہ لے کر ایران کے موقف کی تائید کی مگر قوم یہوتھ کے ترجمان @AmirMateen2 کے مطابق پاکستان نے اس قرارداد کے حق میں ووٹ دیا
ان کا ہر کام ہر بات ہر عمل پاکستان مخالف ہوتا ہے لعنت ہو ان سب پر
اگر گیس اور بجلی مہنگی ہو سکتی ہے تو گوشت کے مہنگے ہونے سے عزاب نہی آجائے گا
مہنگای کی وجہ سے اچھا ہے مہنگی چیزوں سے جان چھڑاؤ
خان دور حکومت مین تحریک انصاف لیڈران مہنگائ کے فوائد گنواتے ہوئے