@SEHRISHF313 من گھڑت باتوں سے خوش ہوتے رہتے ہیں یہ شیعہ۔ سب کچھ کرسکتے ہیں لیکن قرآن سے اپنا عقیدہ امامت نہیں دکھا سکتے۔ دنیا بھر کے شیعہ علماء مجتہدین آیت الله صاحبان کو میرا چیلنج ہے۔یا آیت دکھائیں یا اس طرح کی لمبی لمبی ہانکنا بند کردیں خوامخواہ جھوٹ بول بول کر اپنی قبروں کو آگ سے نہ بھریں
@muftihamdard یہ بات اپنے ہم عقیدہ رافضیوں کو بھی سمجھائیں جو سر سے پیر تک خلفاء ثلاثہ سیدہ عائشہ اور سیدہ حفصہ رضی الله تعالی عنہم کے خلاف نفرت اور بغض میں غرق ہیں۔
@muftihamdard جب لوگ قرآن کو ترک کردیتے ہیں تو ایسی باتیں کرتے ہیں۔ قرآن و سنت میں سلسلہ نسب کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ ان أكرمكم عندالله اتقاكم الله کے نزدیک سب سے زیادہ معزز سب سے زیادہ متقی ہے۔ محض سادات میں سے ہونا کوئی فضیلت نہیں ہے
@Fayazchohanpk چوہان صاحب جس نبی مکرم ص کے امتی ہونے کا آپ دعویٰ کررہے ہیں وہ اس زبان اور اس لہجہ میں نہ بات کرتے تھے نہ کسی بدزبانی کا ایسا جواب دیتے تھے۔ ان کی لائی ہوئی کتاب قرآن مجید میں بھی ایسی کوئی تعلیم نہیں ہے۔ دلیل سے جواب دیں بدزبانی سے نہیں۔ اس طرح آپ ملحدین کا کیس مضبوط کرتے ہیں
@koffeto5@MubashirAZaidi اسلام عدل و احسان مشورہ اور اہل کو امانت سپرد کرنے کی تلقین کرتا ہے۔ چاہے اس نظام کا نام کوئی بھی ہو۔ حکمران بادشاہ ہو یا فوجی یا مذہبی رہنما۔ باقی مذاہب اور عقلی فلسفے بھی یہی کہتے ہیں تو اچھی بات ہے۔
@KhalilAndani There are four attributes of Allah for creation البديع الفاطر الخالق الباري meaning the Originator, the Splitter, the Creator, and the Maker. For all these attributes He only used خالقين as plural not with any other
@muftihamdard انہوں نے کچھ لوگوں کو الله کے علاوہ خدا بنا رکھا ہے۔ یہ روتے اس لئے ہیں کہ ان کے بقول ان کے خدا دنیا سے ناکام و بامراد گئے اور دشمنوں کے ہاتھوں مارے گئے۔ اس لئے ان کا ماتم ختم ہی نہیں ہوتا۔
@MubashirAZaidi قرآن میں کہا گیا ہے کہ تورات کے بعد جو کتاب نازل ہوئی وہ قرآن ہے اور دوسری جگہ کہا گیا کہ قرآن سے پہلے جو کتاب نازل ہوئی تھی وہ تورات ہے۔ یعنی ان دونوں کے درمیان کوئی کتاب نازل نہیں ہوئی۔ لہٰذا نہ زبور کتاب ہے نہ انجیل بلکہ یہ داؤد اور عیسی علیہما السلام پر نازل ہونے والی وحی ہے
@SultanAChoudhr1 Some Christian denominations also believe that during a ritualistic ceremony Jesus Christ is present there spiritually. Sunni muslims imitate them as prophesied by The Holy Prophet Muhammad (saw).