Another project wrapped up successfully on Upwork ✅
What I value most isn’t just completing tasks —
it’s building trust through consistency, communication, and reliable delivery.#Upwork#ProjectCompleted#FreelancerLife#ClientWork#RemoteWork
https://t.co/rJUm3OXjKo
@IESCO_Official میں گولڑہ اسٹیشن، ڈاکٹر سعید والی گلی (اسلام آباد) کا رہائشی ہوں۔ یہاں صبح 6 بجے سے بجلی غائب ہے۔ کئی بار شکایت کرنے کے بعد تقریباً 11 بجے بجلی تو بحال ہوئی، لیکن وولٹیج اس قدر کم ہیں کہ نہ موٹر چل رہی ہے اور نہ ہی فریج کام کر رہا ہے۔
"جب دو تین مزید شکایات آئیں گی تب آئیں گے، ورنہ نہیں"۔اب صورتحال یہ ہے کہ علاقے کے بیشتر گھروں میں پانی ختم ہو چکا ہے، نہ موٹر چل رہی ہے اور نہ ہی فریج کام کر رہا ہے۔ شدید گرمی میں عوام سخت پریشانی کا شکار ہیں۔
@PTCLOfficial There has been no internet connectivity since this morning in the Golra Station area of Islamabad. Multiple complaints have been registered, but no action has been taken so far. Please restore the service as soon as possible.
@PTCLOfficial There has been no internet connectivity since this morning in the Golra Station area of Islamabad. Multiple complaints have been registered, but no action has been taken so far. Please restore the service as soon as possible.
@IESCO_Official گولڑہ اسٹیشن پر ڈاکر سعید والی گلی کے ٹرانسفامر میں کوئی مسئلہ آیا ہے ۔ جس کیوجہ سے ولٹیج کم آ رہے ہیں، کافی دفعہ لائن مین کو کال کی ہے مگر وہ کہتا ہے کہ ابھی آیا رہا ہوں اور ابھی تک نہیں آیا۔
@IESCO_Official گولڑہ اسٹیشن پر ڈاکر سعید والی گلی کے ٹرانسفامر میں کوئی مسئلہ آیا ہے ۔ جس کیوجہ سے ولٹیج کم آ رہے ہیں، کافی دفعہ لائن مین کو کال کی ہے مگر وہ کہتا ہے کہ ابھی آیا رہا ہوں اور ابھی تک نہیں آیا۔ولٹیج کم کیوجہ سے نہ موٹر چل رہی ہے اور نہی فریج۔ متعلقہ ایس ڈی او
@IESCO_Official گولڑہ اسٹیشن پر مسجد قبا کےقریب ٹرانسفامر میں کوئی مسئلہ آیا ہے ۔ جس کیوجہ سے ولٹیج کم آیا رہے ہیں، کافی دفعہ لائن مین کو کال کی ہے مگر وہ کہتا ہے کہ ابھی آیا رہا ہوں اور ابھی تک نہیں آیا۔