@Rajkumari_KK@Ali_MuhammadPTI اٹھ اوے مولوی
اس حساب سے زین قریشی مہر بانو قریشی اور جتنے بھی دوسرے پارلیمنٹیرین والد یا بھائی کی جگہ پہ منتخب ہوۓ ہیں۔ یا جنکو ٹکٹ دیا گیا تھا 2024 کے الیکشن میں ۔ سب سے استعفی ڈیمانڈ کرنا چاہیے۔
یا یہ دوہرا معیار عمران خان کی فیملی تک ہی ھے
محترم شیر افضل مروت سے پہلی اتفاقیہ ملاقات چند ماہ پیشتر سپیکر چیمبر میں ھوئ ، وھاں دیگر اراکین اسمبلی بھی موجود تھے
وہ جا رھے تھے اور میں آ رھا تھا
مصافحہ کے بعد میں نے ان سے کہا کہ اگر آپ بُرا نہ مانیں تو ایک بات کہدوں ، بولے ضرور !
عرض کیا جب عمران خان جیل سے واپس آئیں گے تو جس شخص کو سب سے پہلے PTI سے نکالیں گے وہ شخصیت آپ ھونگے ۔
دو ماہ نہیں گزرے تھے کہ پارلیمنٹ لاجز میں گزرتے ھوۓ پھر آمنا سامنا ھو گیا، عمران صاحب شیر افضل صاحب کو پارٹی سے نکال چُکے تھے
ھم نے ایک دوسرے کو دیکھتے ھی ھنسنا شروع کر دیا ، شیر افضل بولے آپکی پیش گوئ وقت سے پہلے ھی پوری ھو گىئ ، میں نے پوچھا اتنا جلدی کیسے ھوا ؟ بتایا کہ میرا اخراج خان صاحب کی محترم ھمشیرہ اور اھلیہ محترمہ کی باھمی گروپنگ نہ جوائن کرنیکا شاخسانہ ھے ۔
مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے خیبر پختونخواہ کے نئے وزیر اعلٰی بھولے بادشاہ لگتے ھیں ، وہ بھی عشق ِ عمران میں مبتلا ھیں،
یہ کم بخت مڈل کلاسیےسیاسی کارکن straight fighter ھوتے ھیں ، لیڈر اور جماعت کے عشق میں لڑتے لڑتے تنِ تنہا تلوار سونت کرمخالف کی صفوں میں گھُس جاتےھیں اور سب سے پہلے مارے جاتے ھیں
خوش قسمتی سے بچ کر واپس آ جائیں تو اپنے مار دیتے ھیں ۔۔ان غیر منظم اور نیم جمہوری جماعتوں میں سازشی جیتتے ھیں تلخ سچ بولنے والے نہیں ۔۔
مڈل کلاسیوں کو تھپکی لڑنے کیلئے دی جاتی ھے حکمرانی کے لئے نہیں ۔۔۔
وقت آنے پر سھیل آفریدی صاحب کے عشق کا بھوت خود عمران خان صاحب ھی اتاریں گے
مشتری ھوشیار باش
*وہ پانی کا نظام ٹھیک کر کے زراعت میں جدت لا کر آپ کا معیار زندگی بہتر بنا سکتے ہیں؛*
*لیکن وہ ایسا نہیں کرتے۔*
*وہ ڈیم بنا کر، نہروں پر ٹربائن لگا کر سستی بجلی پیدا کرکے آپکو دے سکتے ہیں؛*
*لیکن وہ نہیں دیتے۔*
*وہ ایران سے سستا تیل و گیس لے کر آپکی مشکلات کم کر سکتے ہیں؛*
*لیکن وہ نہیں کرتے۔*
*وہ لا اینڈ آرڈر ٹھیک کر کے آپ کو پرسکون زندگی دے سکتے ہیں؛*
*لیکن وہ کر کے نہیں دیتے۔*
*وہ ٹوورزم کو بہتر بنا کر اور امن و امان قائم کر کے فی کس آمدنی بڑھا سکتے ہیں؛*
*لیکن وہ نہیں بڑھاتے۔*
*وہ بہتر اور معیاری نظام تعلیم لا کر قوم کا شمار مہذب قوموں میں کرا سکتے ہیں؛*
*لیکن وہ ایسا نہیں کرتے۔*
*وہ غربت اور جہالت کا خاتمہ کر کے ریاست کو* *خوشحال بنا سکتے ہیں؛*
*لیکن وہ نہیں بناتے۔*
*وہ ایسا کیوں نہیں کرتے؟*
*وہ ایسا اس لئے نہیں کرتے کیونکہ یہ ان کا مقصد ہی نہیں ھے۔*
*ان کا مقصد صرف اور صرف دولت سمیٹنا ھے،*
*جس کے لیے ضروری ھے کہ عوام کو نان نفقہ کا محتاج رکھا جائے،*
*جس میں فی الحال وہ کامیاب ہیں۔*
*انہوں نے ہر قیمت پر تمہیں غلام ہی رکھنا ہے۔*
*اس طرح ہم سب قید میں ہیں۔*
*عوام کو ریلیف کیوں نہیں ملتا؟*
*عوام کی زندگی کیوں نہیں بدلتی؟*
*کیونکہ غلام کے اتنے ہی حقوق ہوتے ہیں جتنے ہمیں مل رہے ہیں۔*
*اس سے زیادہ سہولتیں آزاد قوموں کیلئے ہوتی ہیں۔*
*آپ محنت کرکے اپنا رہن سہن بہتر بنانے کی کوشش کرتے ہیں تو وہ مزید ٹیکسوں کا بوجھ ڈال کر آپ کو پچھلی پوزیشن پر پہنچا دیتے ہیں۔*
*آپ مزید محنت کرتے ہیں وہ مزید ٹیکس لگاتے ہیں۔*
*آپ کو وہ مصیبتوں سے نکلنے نہیں دیتے بلکہ آئے روز مزید پریشانیاں آپ کی منتظر ہوتی ہیں۔*
*ان سب نکات کو آپ کسی سیاسی جماعت کا سپورٹر بن کر نہیں*
*بلکہ ایک پاکستانی بن کرسوچیں!*
*آپ کو سب کچھ واضع نظر آئے گا*
*یہاں تک کہ غلامی کا وہ طوق بھی جو آپ کے گلے میں ہے مگر آپ کو نظر نہیں آتا۔*
اور اس "وہ" میں وہ سارے شامل ہیں جو ہمارے اوپر حکمرانی کرتے ہیں ۔۔۔
منتخب
چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے، میں نے قومی اسمبلی کی تمام چار قائمہ کمیٹیوں سے باضابطہ طور پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ اگرچہ اس معاملے پر میری ذاتی رائے مختلف تھی، لیکن میں نے جماعت کے اجتماعی فیصلے کو تسلیم کرنے اور پی ٹی آئی کارکنان کی توقعات پر پورا اترنے کے لیے یہ قدم اٹھایا ہے۔ اپنے استعفوں کی نقول چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کو بھی ارسال کر دی گئی ہیں۔
@zaighamkhan@y_s_khan ان عقل کے اندھوں کو کوئی بتاۓ
کہ آپ پیسہ کمانے کے ذرائع پیدا کرنے کے لیۓ آسانیاں پیدا کریں لوکل انویسٹرز کو راغب کریں۔ پیسہ جنریٹ ہو گا تو استعمال کے طریقے بھی آ جائیں گے۔ قرض کے پیسوں سے کب ترقی ہوئی ھے۔
کرپشن اور قرضوں میں دھنسی معیشت اور خواب جاپان بننے کے 🤣🤣