@enkidureborn فوج کے چند پالیسی بنانے والے افسران ان کاروائیوں میں ملوث رہتے ہیں ہر دور میں۔ بدقسمتی سے اچھے افسران کبھی فیصلہ سازی تک پہنچ نہیں پاتے کیونکہ امریکی مداخلت شروع سے پاکستان کے حصے میں آگئی تھی جب ایوب جا کر جھولی میں بیٹھا تھا۔ پاکستان کیلئے فوج ازحد ضروری ہے مگر غیر سیاسی فوج۔
@jawadahmadone بھئی سادہ سی بات یے:
"خدا جسے چاہتا ہے عزت عطا فرماتا ہے"
اب وہ کوئی امیر اعلٰی تعلیم یافتہ شخصیت ہو یا کوئی جاہل غریب۔ عزت ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔
عزت وہ جو دلوں میں ہو۔ ورنہ پیسے والوں کو ظاہری عزت تو بہت ملتی ہے مگر منہ موڑتے ہی گالیاں بھی بہت پڑتی ہیں۔
@SHABAZGIL یہ سب ہزار مرتبہ مر کر دوبارہ زندہ ہو جائیں، دوسرا خان نہیں بنا سکتے۔ عرض ہے کہ خان نے جو مقام کمایا ہے وہ اپنی ذاتی زندگی گنوا کے کمایا ہے۔ "اینجدا کوئی دوجا پت ہووے او ماں ای نئی جمی"۔
خان ہر شخص کے دلوں میں بستا ہے۔ خان نے جو بھی خواب دیکھا وہ پورا بھی ہوتے دیکھا۔
پاکستان ایک "اسلامی جمہوریہ" ہے۔ جس میں اسلام اور جمہوریت دونوں ہی مفقود ہیں۔ ذرا سا رحم کریں اور دونوں میں سے کوئی ایک ہی اس بیچاری عوام کی نذر کر دیں۔ ویسے بھی 73 کے آئین کے بعد سے ایک دن بھی ترقی کا نہیں دیکھا اس مملکت خداداد نے۔
@SHABAZGIL "پرامن" کہنا ضروری ہوتا ہے۔ وگرنہ عوام کے حافظ صاحب کیلئے احساسات بہت ہی "حساس" ہو چکے ہیں۔ ہلکی سی چنگاری اور پھر جو آگ لگے گی تمام دنیا دیکھے گی۔ لوگ بنگلہ دیش اور نیپال بھول جائیں گے۔
پشتون تو حق بات پر بدلہ لیتے ہی ہیں مگر پنجابی جب حساب برابر کرتا ہے تو نسلیں یاد رکھتی ہیں۔
@SHABAZGIL بالکل درست کہا۔اکثریت قیادت کو ملٹری اسٹیبلشمنٹ ڈرا چکی ہے اور بہت پہلے سے اپنے ساتھ ملا چکی ہے۔ صرف چند ایک ہی مخلص ہیں۔ وہ بھی چھپتے پھرتے ہیں یا پھر ملک سے باہر ہیں۔ یہ بے شرم تو خان کی بیوی اور بہنوں کیلئے نہیں نکلے۔
واحد حل اللہ کی غیبی مدد ہے اب تو۔ حافظ جی کا ہارٹ فیل 🤨
@Markhorr313 ہاں سچ یاد آیا۔ یہ دہشت گردی جس کے پیچھے "وردی" ہے یہ لایا کون تھا بھلا؟ باجوہ اور فیض؟ یا باجوہ اور ندیم انجم؟ یہ بتا دیں برائے مہربانی۔ کیونکہ خان اور pti تو کھل کر TTP اور افغان مہاجرین کی بلا تفریق واپسی کی مخالفت کرتی رہی ہے 22-23 میں۔ تو پھر ان دہشت گردوں کو لایا کون؟ 😂
ان کے منہ کو خون لگ چکا ہے اپنے شہریوں پر گولیاں چلانے کی لت پڑ چکی ہے۔ ایک طرف تھوڑ پھوڑ اغوا کا سلسلہ جاری ہے دوسری طرف نہتے شہریوں پر گولیاں برسائی جا رہی ہیں اسی مقصد کے لیے ایمرجنسی لگائی نا کہ انہیں بادشاہ سلامت کی غلامی قبول نہیں تو کچل ڈالو، کرش کر دو۔ دہشت گردوں کو بسانے والے پر امن شہریوں پر ہی گولیاں برسا سکتے ہیں۔ اسی خیبر میں جب صوبائی اسمبلی کی تاریخ کا سب سے بڑا جرگہ منعقد ہوا اور امن کے لیے پورا صوبہ سیاسی مذہبی برداری کی تقسیم سے بالاتر ہوکر متحد ہوا تو اگلے دن تم نے ہیلی کاپٹرز بھر کر اینکرز روانہ کیے، خیبر کو دہشت گردی کا مرکز اور پاکستان کے مسائل کا جڑ بنا کر پیش کیا، بیانیہ بنا کر عوام کو نکالنے کا حکم جاری کیا۔ صرف اس لیے کہ اس حلقے سے منتخب پہلا قبائلی وزیراعلی بدنام ہو۔ پورے خیبر نے چیخ چیخ کر کہا کہ برف باری میں کون سا آپریشن، کیوں بے گھر کر رہے ہو، کہاں جائیں گے ہم؟ پھر جب وہ اپنی قوم کے ساتھ کھڑا ہوکر کہنے لگا کہ اب جب تم نے بندوق کی زور پر میری قوم کو نکالا ہے تو میں انہیں اکیلا نہیں چھوڑوں گا۔ جواباً تم نے پریس کانفرنس کرکے سینہ ٹوک کے کہا، یہ کہتے رہیں کہ آپریشن نہیں ہونے دیں گے، آپریشن تو ہو رہے ہیں۔
پھر کیا ہوا؟ وہی۔ سردیوں میں آپریشن ہونا نہیں تھا، نہیں ہوا۔ عوام بے گھر ہوگئے پھر جب صوبائ حکومت نے زبردستی بے گھر افراد کو ریلیف دیا تو اسی کی لسٹ جاری کرکے کہا کہ صوبائ حکومت نے آپریشن کی حمایت کرلی۔ ان کو بے گھر، برف باری میں بغیر ٹینٹ، بغیر کھانے کے چھوڑ دیتے؟ تم سے ظالم ہیں کیا؟
آج دیکھ لو وہی خیبر عمران خان کے لیے کھڑا ہے تمہارے خلاف اور تم وطن فروش، ضمیر فروش۔ دہشت گردوں کے بجائے اس قوم پر گولیاں برسا رہے ہو۔ کتنے مکار ہو، عیار ہو، غدار ہو تم!
@KaliwalYam سیٹ رکھ کے بھی کیا ہی کرنا ہے۔ اور فرق تو پڑنا کوئی نہیں "عاصم رجیم" کو۔ میرے خیال میں تو استعفے منہ پر ماریں سپیکر ایاز صادق کے۔ اور جیلوں میں جائیں۔
یاد رکھنا۔ جو بھی اسوقت جیل گیا اس کی آنے والی نسلیں بھی الیکشن میں بلا مقابلہ منتخب ہونگی۔
@fkkundi ارے وای۔ بن گئے "وزیراعلٰی"۔
الٹی گنتی شروع ہوگئی۔ عنقریب یہیں سے گھسیٹ کر نکالے جاؤ گے۔ بس دعا کرو کہ نکالنے والے "منہ کالا" کرنے کی بھی ضد شروع نہ کردیں۔ سواری تو پتہ ہی ہوگی آپ کو کہ کونسی ہوگی آپ کیلئے۔ ویسے تو بار برداری کے کام آتی ہے لیکن چلیں آپ کونسا "انسان" ہیں۔ 🤔
@ImranRiazKhan 2۔ معدنیات
شرم نہیں آتی خود کو بڑے فخر سے کہتا ہے کہ "میں حافظ قرآن ہوں"۔ انتظار میں ہی لگے ہیں کہ "قرآن کی مار" کب پڑے گی اس متکبر شخص کو۔ جس کو سوائے دنیا کے اور کچھ نظر ہی نہیں آتا۔
@Lubna_Syed11 ہاہا!!! تھا کوئی حافظ قرآن۔ بڑی محنت سے قرآن حفظ کیا تھا۔ آج اگر سن لیا جائے تو ایک سپارہ بھی بغیر غلطی کے نہ سنا سکیں۔
خان کو ہارٹ اٹیک یا برین ہیمرج سے مارنے کا پلان فائنل کر لیا ہے تبھی بہنیں بھی جیل میں ڈالی ہوئی ہیں۔ اور یہ ہو گا جب سہیل آفریدی اٹک پہنچ کر مزاحمت کریگا۔۔۔
@asmashirazi اللہ!!! اتنا درد بچوں کے سکول بند ہونے کا۔ ماں صدقے! ماں واری! ساڈی دھی رانی سونی تے سنکھی۔ چشم بد دور۔
ادھر پاکستانی نسلوں کا ضیاع ہو رہا ہے۔ اس کے بارے میں کبھی کچھ نہیں بولا۔ پاکستان میں صرف 8-9 % اشرافیہ کے علاوہ باقی سبھی کی 'واٹ' لگی پڑی ہے اس کے بارے میں کبھی کوئی ٹویٹ؟؟؟
@MoeedNj میرے ذاتی خیال میں PTI کو اگر اس دفعہ کامیابی نہی ملتی احتجاج کے نتیجہ میں تو سب سیٹیں قومی و صوبائی سے مستعفی ہو جانا چاہیئے۔ گند میں کھڑا رہنے سے کپڑے گندے نہ بھی ہوں، بدبو ضرور آتی ہے۔ معاملہ عوام پر چھوڑ دیں۔ جب بھی جاگے گی عوام، ننگا کر کے جوتے مارے گی۔ 100 مار کر 1 گنے گی۔
Currently, my Aunties are still abducted. Family and lawyers have received no update on how they are, nor why they are incarcerated. Concerning my father, there is complete silence.
My brother and I have had no contact with him for more than six months. We do not even know the true state of his health.
Meanwhile, thousands of Pakistanis are peacefully taking to the streets to protest against his illegal and politically motivated imprisonment.
However, the people of Pakistan have not given up. No barricade, intimidation or repression can muzzle the people’s demand for justice and their democratic right to be heard.
There can be no lasting peace or stability while their democratic will is suppressed and their chosen leader remains behind bars.
@MoeedNj مگر واحد یہی اکیلا پچ کے دونوں سائڈ نہیں کھیل رہا۔ اور بھی بہت سے ہیں جنہیں آزاد رکھا ہی اسی شرط پر گیا ہے کہ جب کہیں تب حاضری دیں۔
اسی لئے خان تک رسائی ضروری ہے تاکہ وہ فیصلہ کرے ہر معاملے کا۔ اس کا فیصلہ سر آنکھوں پر۔
@MuhammaddNawaz آپ کی "پاک" فوج ہوگی۔ اگر واقعی میں"پاک"ہو تو ہمارے بھی سر آنکھوں پر۔ مگر جب دیکھتے ہیں کہ یہ تو "عام" فوج ہے اس میں"پاک"تو کچھ بھی نہیں۔الٹا آدھی فوج تو غلط احکامات اور متكبرانہ سازشوں میں مصروف ہے۔ تو افسوس اپنی سمجھ پر ہوتا ہے کہ زندگی کا اتنا لمبا عرصہ ہم اسے"پاک"گردانتے رہے۔