اسے کہتے ہیں عوام کی حکومت
فیصل امین گنڈا پور نے اپنی ذاتی گاڑیوں پر تمام طلبا کو ان کے گھروں میں واپس بھجوایا...
جب ریاست ماں کا کردار ادا کر رہی ہو تو وہ اپنے بچوں کے ساتھ اس طرح کا سلوک کرتی ہیں۔
اسلام آباد پولیس نے پچھلے ایک گھنٹے سے PTI سینٹرل سیکرٹیریٹ پر دھاوا بول رکھا ہے۔
اور رؤف حسن سمیت PTI کی دیگر قیادت کے علاوہ ہم میڈیا والے بھی باہر نہیں جا سکتے۔
یہاں اقوام متحدہ کا وفد بھی رؤف حسن کی قیادت کیلئے موجود تھا اور انہوں نے بھی پولیس کا خوف و ہراس پھیلانے کا پروگرام دیکھ لیا۔
LIVE Updates on YouTube:👇
https://t.co/zIpRgRUpGh
کل آدھا گھنٹہ لیں اور دلائل مکمل کریں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کل مکمل کرنے کا عندیہ دے دیا،، کل ہم کیس کو مکمل کر لیں گے،، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
عمران خان کا بڑا اہم اعلان
اگر آئندہ روف حسن جیسا حملہ کسی پر ہوا تو پوری قوم کو احتجاج کی کال دونگا
ہم کمزور نہیں ہماری عوام ہمارے ساتھ کھڑی ہے
مرشد کا دبنگ بیان
اقوام متحدہ کے وفد کے ہوتے ہوئے اسلام آباد پولیس کا تحریک انصاف کے دفتر پہ چھاپا فرد واحد کی طرف سے پیغام ہے کہ میں کسی سے نہیں ڈرتا میرا جو دل کرے گا کروں گا!!!!
بابر ستار ایک ایماندار جج ہے ۔ توشہ خانہ کیس تو مذاق ہے،اس میں اور لوگ بھی پھنستے ہیں ۔ عدت کیس میں تو 15 منٹ نہیں لگنے چاہیے ججز کو کہ اسے باہر پھینک دیں ۔ سینیئر قانون دان اعتزاز احسن کا پروگرام تقابل میں اہم تجزیہ!!
بابر ستار ہمارے سامنے جج بنے ہیں پہلے ہی دن سے ہم ان کے کنڈکٹ کو دیکھ رہے ہیں کاش پاکستان کے ہر ہائی کورٹ میں بابر ستار جیسا جج آجائے تو عدلیہ جو 134 نمبر کے اوپر ہے اس سے وہ 30 ویں نمبر پر آ جائے گی۔
چھ جج صاحبان نے جو خط لکھا ہے وہ فرد جرم ہے اور اس کی سچائی کے لیے یہی کافی ہے کہ یہ اسلام اباد ہائی کورٹ کے 90 فیصد ججز کی رائے ہے۔
چیف جسٹس ایک دبنگ آدمی ہیں، چیف جسٹس نے کہا بھٹو کو فئیر ٹرائل نہیں ملا، کیا مجھے فئیر ٹرائل مل رہا ہے؟ عمران خان
جسطرح ملک چلایا جارہا ہے اسے ملکی سلامتی خطرے میں پڑ جائے گی، یہ جنگ آمریت کے خلاف جنگ چل رہی ہے، عمران خان
لاہور ہائیکورٹ دبئی لیکس کی تحقیقات ایف آئی اے، ایف بی آر اور نیب سے کرانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
دبئی لیکس میں کئی پاکستانی سیاستدانوں اور کاروباری شخصیات کے نام آئے۔ درخواست
ہر سیاستدان پر اپنی تمام ملکی و غیر ملکی پراپرٹی ظاہر کرنا لازم ہے ۔درخواست
لاہور ہائیکورٹ ایف آئی اے، نیب اور دیگر متعلقہ اداروں کو دبئی لیکس کی تحقیقات کا حکم دے۔ استدعا
تحقیقات ہونی چاہیے کہ دبئی میں خریدی گئی پراپرٹیز منی لانڈرنگ سے تو نہی بنائی گئیں۔ استدعا
دبئی میں غیر قانونی پراپرٹی ثابت ہونے پر مالکان کے خلاف کاروائی کا حکم بھی دیا جائے ۔ استدعا
جس طرح طارق بشیر چیمہ کی زرتاج گل وزیر سے بدتمیزی پر تمام حکومتی و اپوزیشن جماعتیں اکٹھی ہو گئیں۔ اسی طرح اگر ذاتی مفاد کر چھوڑ کر یہ جماعتیں چند جمہوری اصولوں پر اکٹھی ہو جائیں تو اس ملک میں کبھی کسی تحریک کی ضرورت نہیں رہے گی۔