With Trump’s victory in the #USA election, how would General Assim Munir explain the ongoing unjustified imprisonment of his friend Imran Khan. It is time to release Imran Khan and others who are being held without a fair judicial process. #Pakistan
عمران خان کیوں کہتےہیں کہ حمودالرحمان کمیشن رپورٹ پڑھو اسلیےکہ اسوقت بھی آئین معطل تھا آج بھی آئین معطل ہےآج پا��ستان کی ساری ہائیکورٹس نےلکھ کر دیا کہ نظام انصاف میں سب سےبڑی رکاوٹ ہماری ایجنسیز ہیں شعیب شاہین
#فیصلہ_اب_قوم_کریگی
کیا آپ عمران خان کی مقبولیت کو کم کرسکے؟ آپ خود پاکستان کو اپنے ہاتھوں سے برباد کررہے ہیں اللّه جس کو چاہتا ہے مقبولیت دیتا ہے آپ ناکام ہوں گے آگے بھی۔اوریا مقبول جان
#عزم_و_ہمت_کے_300_دن
شاید عمران خان کے مخالفین کا پالا پہلے اتنے دلیر باہمت اور محب وطن لیڈر سے پہلے کبھی نہیں پڑا تھا ان سوچ نواز زرداری کے گرد گھوم رہی تھی انہوں نے سوچا عمران خان کی حکومت گرائیں گے تو یہ ملک چھوڑ کے بھاگ جائے گا
لیکن وہ ڈٹ گیا
پھر منصوبہ بدلا اور ان پر جان لیوا حملہ کیا وہ کہتے نہ مارنے والے سے بچانے والا بڑا ہوتا اللہ نے شاید عمران خان سے کوئی بہت بڑا کام لینا اس کو گولیوں کی بوچھاڑ سے زندہ بچا لیا وہ پھر بھی نہ ڈرا نہ جھکا
پھر
مخالفین نے سوچا شاید یہ جیل برداشت نہ کر پائے 200 سے زائد جھوٹے مقدمات درج کرکے پابند سلاسل کردیا آج مرد مجاہد عمران خان جیل میں #عزم_و_ہمت_کے_300_دن کاٹ چکے لیکن نہ جھکے نہ ڈیل کی نہ اپنے نظریے سے پیچھے ہٹے نہ ملک چھوڑا نہ قوم کو تنہا چھوڑا جتنا ظلم قوم سہہ رہی اتنا وہ بھی سہہ رہا سلام ہے شوکت خانم کے لعل پر جس نے پاکستان کی حقیقی آزادی پر کسی قسم کا سمجھوتہ کرنے سے انکار کیا ہے
ان شاءاللہ جلد ظلم کی یہ رات ختم ہوگی اور پاکستان کی حقیقی آزادی و روشن مستقبل کا سورج طلوع ہوگا