Aslamoalikum 💕
Good morning
*Eid Mubarak to all Muslims*🥰💐👋🌸
Eid Mubarak! May this Eid bring peace, joy, and blessings to you and your family🌸🥰Wishing you a blessed Eid filled with love, laughter, and togethernes
May all your prayers be accepted.On this Eid,
@55imaan
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
*زندگی میں سب سے قیمتی تحفے اگر دیں کسی کو تو*
*دعائیں ، وقت، اعتبار، ، ایمانداری ، مخلصی دیں۔ ✨♥️*
*دعائیں لیتے رہا کریں یہ وہاں کام آتی ہیں*
*جہاں دولت اور ڈگریاں کام نہیں آتی*
@1awaz__@7nStar_@N_ri_da1@Salina556
Happy Mother's day
7th may 🥀🥀🥀
🫶گل سن نی مائے میرے 💕
تیرے نال سی چانن تاریاں دا
تیرے نال سی رنگ بہار دے
اک وار ویکھ لے روندیا۔
اک وار کلیجہ ٹھار دے
🥀🥺
@55imaan@55imaan_pti1
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر پیارے دوستو
سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم أَسْتَغْفِرُ اللّٰه
اَللّٰھُمَّ صَــِلّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ
ورفعنا لک ذکرک
اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
🌻 اسلام علیکم 🌻
یااللہ ہماری کی ہوئی ہر نیکی کا ثواب حضرت آدم علیہ السلام سے لیکر آج تک(دنیا میں موجود یا دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں) تمام مسلمانوں کو دے آمین ثم آمیــــــــــــن🤲🤲