تاجدارِختم نبوّت زندہ باد🙌
میں گواہی دیتاہوں کہ مرزاغلام احمدقادیانی جھوٹامدّعی نبوّت کافر ہےاور کذاب ہے.
اسکےتمام ماننےوالےکافر ہیں اور دائرہ اسلام سےخارج ہیں .💯
ریٹویٹ کرتےجائیں
مرزاغلام احمدقادیانی زندیق مُردہ باد🚫
قادیانیت فرقہ نہیں فتنہ ہے😡
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
لبیک والوں نے فوجی زندہ نہی جلائے تھے مگر آج تک پتہ نہی کہ سعد رضوی کہاں ہےجبکہ جواد نقوی جیسے ملک کے حساس علاقےمیں آگ لگا کر بھی مزے سے ارشاد بھٹی جو جیو سمیت سب چینل پر بیٹھا ہوتا اس کے ساتھ بیٹھ کر پاکستان اور فوج کو گالیاں دے رہا ہے
پمرا کہاں ہے اس ملک کی ہارڈ سٹیٹ کہاں ہے ؟
صیہونی شیطان امن اور انسانیت کے دشمن ھیں، امن عمل کے دوران لبنان پر اسرائیلی حملہ ننگی جارحیت ھے ،گریٹر اسرائیل بنانے کے جنگی جنون میں یہ خود مٹ جائیں گے۔۔۔
امریکی حکمرانوں نے ناجائز اور جارح ریاست اسرائیل کی سرپرستی کر کے اپنا وقار ، دبدبہ اور عالمی اثر ورسوخ بہت کم کر دیا ھے
پوری دنیا صیہونیوں پر تھوک رھی ھے ،کوئ قوم صیہونی شیطانوں کو منہ لگانے کیلئے تیار نہیں ۔۔
اللّٰہ کےٹھکراۓ ھوؤں کا ٹھکانہ صرف جہنم ھے۔
غزہ ، ایران اور لبنان کے بے گناھوں کا لہو رنگ لا رھا ھے۔۔
یہ ایران کے ساتھ یکجہتی کے لئے کب ایران جا رہے ان کو خصوصی طیارہ ہم مہیا کر دیں گے
یہ اگر غیرت ایمانی رکھتےحسینیت پر رتی برابر ایمان اور کوفی لایوفی نہی تو آج وقت کے کربلا ایران جانے کا اعلان کریں
ورنہ یہ شمر اور ابن زیاد کے ساتھی ہیں
جو صحابہ پر بھونکتے ہیں صرف وہی ہم پر بھی بھونک رہے ہیں اور وہی آجکل آرمی چیف اور فوج پر بھی بھونک رہے ہیں مزید پورے وطن عزیز پاکستان اور مملکت حرمین شریفین سعودی عرب پر بھی بھونک رہے ہیں صرف بھونکنا کسی سگ کے سچا ہونے کی دلیل نہیں ہے چند بے چارے پورے غول کو بھونکتا دیکھ کر بھی بھونک رہے ہیں حکومت سے گزارش ہے ان باولوں کو پٹہ ڈالنے اور تلف کرنے کا وقت ہے تاخیر نقصان دہ ثابت ہو گی
ایڈمن
چلیں آپ کی مان لیتے ہیں کہ سپاہ صحابہ کے قائدین کی پریس کانفرنس فرمائشی ہے لیکن کس کیلیے کھڑے ہیں وہ آج ؟ صرف اور صرف پاکستان کیلیے۔ اور آپ اسی پاکستان کے قومی ٹی وی سے تنخواہیں حرام کر کے ایران نواز لوگوں کے دلال بن کر پاکستان سے وفاداری نبھانے والوں کو کاٹ رہے ہیں ۔ کچھ تو کھائے پیے کا لحاظ کریں حضور۔
گلستاں کو لہو کی ضرورت پڑی، سب سے پہلے ہی گردن ہماری کٹی
پھر بھی کہتے ہیں مجھ سے یہ اہل چمن، یہ چمن ہے ہمارا تمہارا نہیں
وزیر داخلہ محسن نقوی کو اس سوال کا جواب دینا ہو گا کہ تحریک لبیک کی دفعہ تو فوری آپریشن ہوا آج تک سعد رضوی اس کا بھائی غائب مگر دوسری طف ایمبیسی جلانے والوں آرمی چیف کو قتل کی دھمکی دینے والوں کو مکمل آزادی اور تحفظ
ایک ملک دو قانون کیوں ہیں ؟
حضرت مولانا فضل الرحیم صاحب سرپرست وفاق المدارس العربیہ پاکستان ومہتمم جامعہ اشرفیہ لاھور کی وفات ملک وملت کا ایک بڑا سانحہ ہے ایسے بے لوث مخلص اور سراپا الفت شخصیات خال خال ہی ھوتی ہیں جنکی زندگی دین اور ملک وملت کی بے داغ خدمت کے لئے وقف ھو میرے لئے ذاتی طورپر بھی یہ صدمہ بہت بڑا ہے مجھے انکا ہم درس ہونے کا بھی شرف حاصل ہواہے اور انکی شفقتیں بھلائی نہیں جاسکتیں اللہ تعالی انہیں درجات عالیہ عطا فرمائیں اور انکے اھل خانہ اور جامعہ اشرفیہ کے تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرماکر قدم قدم پر انکی دستگیری فرمائیں آمین
اگر جمعیت کے کارکنوں کو پتہ چل جائے کہ اس ڈاکومنٹری کا سکرپٹ رائٹر کون سا “ صاحب جبہ ودستار” تھا تو آپ دانتوں میں انگلیاں دبا لیں گے۔
جہاں تک پروڈکشن ھاؤس کا تعلق ھے تو وہ تو اب سارے جہان کو پتہ ھے لیکن پروڈیوسر صاحب آپ کا یہ سکرپٹ رائٹر اپنے اصل جامے میں بھی ناکام تھا اور پس پردہ کردار میں بھی ناکام ھے بالکل اسی طرح جیسے مولانا صاحب کے خلاف آپ کا ھر پراجیکٹ ناکام ھوا ھے
اگر یہ خبر درست ہے تو پھر واقعی پاکستان، خصوصاً خیبر پختونخوا کی اس سے بڑی بدقسمتی کیا ہو سکتی ہے کہ گزشتہ بارہ برسوں تک ایک غیر سنجیدہ، غیر ذمہ دار اور گمراہ کن سوچ کو اس صوبے پر مسلط رکھا گیا ؟
اصل سوال یہ ہے کہ اتنے برسوں تک ایسے لوگوں کو اقتدار میں لانے اور برقرار رکھنے والی قوتیں کون تھیں ؟
اور سب سے اہم انہوں نے صوبے کے مستقبل، امن، اداروں اور نوجوان نسل کی قیمت پر آخر کس کے مفادات کا تحفظ کیا ؟
غز0 کا عزم ناقابل شکست ہے!
الشفاء ہسپتال، جو کہ شدید حملوں کا نشانہ بنا تھا، کو دوبارہ فعال اور قابل استعمال بنانے کی کوشش۔۔
یہ کوششیں ایک ایسے وقت میں ہو رہی ہیں جب غزہ شدید محاصرے اور جنگ کی تباہ کاریوں کا شکار ہے۔
یہ عمل غزہ کے لوگوں کے عزم اور لچک کو ظاہر کرتا ہے۔
صدر اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان 27 ویں ترمیم کے تحت دیے ہوئے استثنیٰ اور مراعات کو مسترد کر دیں، ورنہ یہ آئین طبقاتی نظام پیدا کرے گا، کچھ پاکستانی قانونی سے ماورا ہوں گے کچھ پابند ہوں گے
قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمان صاحب
بھٹو صاحب نے جب قادیانیوں کو غیرمسلم قرار دینے والے مسودے پر دستخط کیے اس وقت چیف آف نیول اسٹاف حسن حفیظ احمد قادیانی تھا،
آرمی کا ڈپٹی چیف عبدالعلی قادیانی تھا اور فضائیہ کا سربراہ ظفر چوہدری بھی قادیانی تھا۔ ظفر چوہدری نے ہی اپنے ہم زلف میجر جنرل نذیر کے ساتھ مل کر بھٹو کے قتل کی سازش بھی کی تھی۔ ظفر چوہدری کی دیدہ دلیری کا عالم یہ تھا کہ ربوہ میں مرزا ناصر قادیانی کے جلسے پر فضائیہ کے جہاز بھیج کر گل پاشی کی اور سلامی دی تھی۔ اسی ظفر چوہدری نے کئی مسلمان افسران کو کورٹ مارشل کیا اور میرٹ سے ہٹ کر قادیانیوں کی بھرتیاں کیں,
بھٹو صاحب کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے والا مسعود محمود بھی قادیانی ہی تھا۔
احمد رضا قصوری پیپلز پارٹی کے رکن پارلیمنٹ کی حیثیت سے قادیانیوں کو غیرمسلم قرار دینے کی قراراد پر دستخط کرتے ہیں۔ مسعود محمود قادیانی تھا جو قصوری صاحب پر حملہ کرواتا ہے۔ حملے میں قصوری صاحب کے والد شہید ہوجاتے ہیں اور پھر یہی قادیانی مسعود محمود وعدہ معاف گواہ بن کر کہتا ہے کہ مجھے تو قتل کا حکم بھٹو نے دیا تھا۔ یوں ایک تیر سے دو شکار کھیلے جاتے ہیں۔
یہ سب اتفاق نہیں ہوسکتا۔ طاقتور قادیانیوں میں گھرے بھٹو مرحوم کو اندازہ تھا کہ وہ کیا کرچکے ہیں۔
کرنل رفیع جو جیل میں بھٹو کی نگرانی میں مامور تھے لکھتے ہیں پھانسی سے قبل بھٹو صاحب نے کہا کہ رفیع آج تو قادیانی خوش ہوں گے ان کا دشمن مارا جارہا ہے۔
شائد اسی لیے بھٹو صاحب نے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے والے مسودے پر دستخط کرتے ہوئے کہا تھا میں موت کے پروانے پر دستخط کر رہا ہوں.
بھٹو صاحب سے آپ کو لاکھ اختلاف ہوں، مگر قادیانیوں کے خلاف جو کچھ ان کے دور میں ہوا وہ بھی ایسے وقت میں جب قادیانی اہم ترین عہدوں پر براجمان تھے۔ انتہائی بہادری، دلیری اور بغیر کسی خوف کے دستخط کردیے۔ اس پر وہ سیلوٹ کے حقدار ہیں۔
کل میں نے ایک ویڈیو بنائی تھی جس میں بتایا تھا کہ مجھے میزان بینک کے آفیشل نمبر سے کال آئی، اور کال کرنے والا میرے بینک اکاؤنٹ کی ساری تفصیلات بتا کر مجھ سے OTP مانگ کر صفایا کرنا چاہتا تھا ، اسے بینک اکاؤنت کی ساری تصیلات پہلے سے پتا تھی
میں نے وہ کال ریکارڈ کی، ویڈیو بنائی اور عوام کو خبردار کیا۔
اس ویڈیو کو 2 ملین سے زائد لوگوں نے دیکھا ہے
اس کے بعد مسلسل انباکس اور کئی لوگوں نے کال کر کے بتایا کہ وہ بھی اسی طرح کے فراڈ کا شکار ہو چکے ہیں۔
کسی کے 10 ہزار، کسی کے 20 ہزار، کسی کے 2-3 لاکھ اور ایک شخص کے 16 لاکھ روپے تک سکیمرز نکال چکے تھے۔
میرے کیس میں جو ATM کارڈ سکیمر کے پاس تھا، وہ میری اہلیہ کا کارڈ تھا
اور وہ کارڈ سال میں دو چار دفعہ سے زیادہ استعمال ہی نہیں ہوتا۔وہ بھی صرف اے ٹی ایم پہ
نہ وہ کارڈ کبھی کسی دکان پر سوائپ ہوا،
نہ کسی POS مشین میں لگا،
نہ آن لائن کہیں استعمال ہوا۔
اس کا مطلب بہت واضح ہے:
⚠ یہ ڈیٹا کہیں نہ کہیں سے بینکنگ سسٹم کے اندر سے لیک ہوا ہے۔
بینک ظاہر ہے خود ایسا نہیں کرتے، مگر حقیقت یہ ہے کہ ڈیٹا سکیمرز تک پہنچ رہا ہے، اور یہی اصل خطرہ ہے۔
صبح میزان بینک ہیڈکوارٹر سے مجھے کال آئی۔
انہوں نے کہا کہ ویڈیو ان تک پہنچی ہے، معاملہ سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے، اور میری برانچ کی ٹیم مجھ سے رابطہ کرے گی تاکہ ہم عوام کو بہتر انداز میں educate کر سکیں۔
میں نے بینک کے نمائندوں سے ایک اور اہم بات بھی کہی کہ
اپنی طرف سے بھی سائبر سیکیورٹی کا ماہر بھیجیں، تاکہ ہم پوڈکاست کے ذریعے
لوگوں کو بتائیں کہ یہ فراڈ کیسے ہوتے ہیں، کون کون سے نئے طریقے استعمال ہو رہے ہیں، اور عوام کن چیزوں سے بچیں۔
کیونکہ جب تک عوام کو اصل میکینزم سمجھ نہیں آئے گا، یہ فراڈ ختم نہیں ہوں گے۔
دوستو… یاد رکھیں:
✔ سکیمرز آج کل بینک کے آفیشل نمبرز تک spoof کر لیتے ہیں۔
✔ کال چاہے کتنی ہی اصلی لگے —
⚠ اپنا CNIC، ATM معلومات، یا OTP کبھی بھی کسی کو نہ دیں۔
✔ بینک کبھی بھی OTP نہیں مانگتا۔
✔ آپ کے نمبر پر آنے والا ہر کوڈ آپ کی ذاتی سکیورٹی ہے۔
براہِ کرم اس آگاہی کو زیادہ سے زیادہ آگے پہنچائیں۔
ہو سکتا ہے آپ کی ایک شیئر کسی کو لاکھوں روپے کے نقصان سے بچا لے۔
تحریری معاونت چیٹ جی پی ٹی
پاکستانیو! آج IMF نے تقریباً ہمیں “کرپشنستان” قرار دے دیا ہے۔اس کی تازہ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ہر سال ہمارے معاشی ڈھانچے سے 20 billion ڈالر یعنی پورے جی ڈی پی کا 6 فیصد سے زیادہ حصہ کرپشن کی نذر ہوجاتا ہے۔ آئی ایم ایف کہتا ہے کہ اگر پاکستان کرپشن پر قابو پالے اور ریاستی معاملات شفاف بنا دے تو ملک بآسانی 6.5 فیصد جی ڈی پی گروتھ حاصل کرسکتا ہے—لیکن شرط صرف ایک ہے: سیاسی و بیوروکریٹک لوٹ مار کا خاتمہ۔آج کے On My Radar میں کارپوریٹ امور کے معروف ماہر اور A.F. Ferguson کے سینئر پارٹنر آصف ہارون ہماری گفتگو میں شامل ہیں۔ وہ کھل کر بتاتے ہیں کہ آئی ایم ایف کی رپورٹ کوئی مبالغہ نہیں بلکہ پاکستان کے اصل معاشی زخموں کی درست تشخیص ہے۔پورا اور انتہائی اہم تجزیہ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے یوٹیوب لنک پر کلک کریں—یہ گفتگو آپ ہمیشہ یاد رکھیں گے https://t.co/KLxDxxeVgA
یہ سینیٹر فلک ناز چترالی ہیں ان کا تعلق تحریک انصاف سے ہے جو دو دن سے محترم عرفان صدیقی کی لاش نوچ رہے
فلک ناز بتا رہی جب وہ جیل گئ تو عرفان صدیقی نے ان کے بچوں سے رابطہ کیا روز خود ناشتہ اور کھانا لے کر جاتے اور ان کو تسلی دیتے کہ وہ انکے انکل ہیں
انا للٰہ و انا الیہ راجعون۔
مرحوم سینیٹر عرفان الحق صدیقی صاحب کی مغفرت کیلئے فاتحہ خوانی۔ انکے برخوردار عمران صاحب اور بھائی اور خاندان سے تعزیت کی گئی۔
سیاسی اختلاف کا مظلب ذاتی دُشمنی ہرگز نہیں۔
اختلافات جتنے بھی شدید ہوں لیکن اس دنیا سے چلے جانے کے بعد مرحوم ہماری دعاوں کا طالب ہوتا ہے۔
یہی ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان پہ حق ہے کہ انکی فوتگی کے بعد انکی مغفرت کیلئے دعائے مغفرت کی جائے اور یہی ہمارے پیارے نبی آخرالزماں آقائے دوجہاں خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا طریقہ تھا۔
اللھم اغفرہ وارحمہ ولا تعذبہ وانک انت الغفور الرحیم
آمین
مولانا کے سامنے بھیگی بلی بنا ہوا یہ شخص آج اسمبلی میں مولانا کی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھاکر مدارس کے متعلق بکواس کرتارہے۔
قسم سے اس کی تقریر سن کر مولانا کی عظمت و رعب کا احساس ہوا کہ مولانا ہمارے لیےایک ڈھال ہیں ورنہ یہ لوگ تو ہم مدارس ومساجد والوں کو کچا چبانا چاہتے ہیں۔
بہرحال مولانا جب تک باہر ہیں ان کو انجوائے کرنے دیں۔
ایچ ای سی کی کھڑکی سے حکومتی و جرنیلی ثمرات سمیٹنے کی کشمکش میں دارالعلوم دیوبند کی تاریخ کے ساتھ کھلواڑ کرنے کی کوشش میں جرنیلی تسموں سے لٹکنے کی سعادت میں سرگرداں کرنیلی دوستوں کو ہندوسانی عالم دین کی طرف سے السلام علیکم اور بہت پیار❤️