Every day is Ashura, and every land is Karbala."
A reminder that the struggle between truth and falsehood continues in every era. May we always have the courage to stand with truth, justice, and humanity.
#Ashura#ImamHussain#Karbala
سیاست اپنی جگہ لیکن حقیقت میں jui کے کارکنوں کو سلام جنہوں نے کھبی یہ نہیں کہا کہ اگلا وزیراعظم فضل الرحمان ہوگا
😂 انکی قسمت میں ہمیشہ چمچہ گیری لکھی ہے 🤣
ایاز امیر نے تو صرف ذرا سی بات کہہ دی تو مار مار کر ان کا حشر کر دیا۔
لیکن مریم نواز نازیبا ویڈیوز سے بلیک میل کریں، نیب کی عمارت پر پتھراؤ کروائیں، فوجیوں کے نام لے کر گالیاں دیں،
ان کے خاندان کو اقتدار بھی، NRO بھی اور سلیوٹ بھی۔
یہ کیسی منافقانہ Selective Aggression ہے؟ 🤔
Shireen Mazari is paying the price of directly questioning the leadership of the Armed forces. Countless other Pakistanis have paid this price by facing repression from the state. We must end the concept of Holy Cows and defend the right of citizens' to ask difficult question.
آپ کے خیال میں مفتاح اسمٰعیل کو پتہ نہیں ہو گا کہ اس کے بیان پرلوگ کتنے سیخ پا ہوں گے؟ بلکل پتہ ہو گا!، لیکن اسے یہ بھی پتہ ہے کہ عوام کی کوئی اوقات نہیں،اصل مقصد تو مالکان کو خوش کرنا ہے�� جو وہ ہو گئے ہوں گے #امپوڑٹڈ_حکومت_نامنظور
دماغ سوچ سوچ کر ماؤف ہوجاتا ہے اپریل سے اب تک لگ بھگ 6 ماہ میں کیا کایا پلٹی عمران خان سے کونسی ایسی غلطی ہوئی کہ ملک کی تقریباً ہر سیاسی جماعت بمعہ اسٹیبلشمنٹ قیادت بمعہ اعلی عدلیہ عمران خان کے خلاف اکٹھے جڑ گئے آج خان تنہا مگر بے پناہ عوامی قوت کے ساتھ مقابل کھڑا ہے
پھر کہتے ہیں عدالتوں کو کوئی کنٹرول نہیں کرتا۔ سپریم کورٹ میں ہفتوں پرانی 63 اے پٹیشن پر سماعت عید کے بعد تک موخر اور لاہور ہائیکورٹ کا کل دائر ہونے والی پٹیشن پر 24 گھنٹے میں حمزہ ��ا حلف لینے کا حکم۔
یار آپ نے 22 کروڑ کو پاگل یا پٹواری سمجھا ہوا ہے؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور