عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر جموں کشمیر اور فلسطین کی عظیم عورتوں کو سلام جنہوں نے وطن کی آزادی کے لیے ہر طرح کی قربانیاں دی، ظلم و ستم برداشت کیے، لیکن انکے حوصلے پست نہیں ہوئے اور آج بھی پوری طاقت ،ہمت اور استقامت کے ساتھ مکمل آزادی کے لیے برسرِ پیکار ہیں۔
#WomensDay2025
آج یوم شہادت شہید افضل گرو جنہیں 9 فروری 2013 کو دہلی کی تہاڑ جیل میں پھانسی دے کر وھاں ھی دفنایا دیا گیا تھا افضل گورو کی پھانسی کا بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ بھارت کےمگروہ چہرے پر سیاہ باب کا اضافہ ھے ۔ آج کے روز ہم ریاست جموں کشمیر کے عظیم فرزند کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں.😢
میرا سلام ہو اس صابر امام (ع) پر جو فجر سے عصر تک لاشیں اُٹھاتا رہا. [وقتِ عصر سے کچھ دیر قبل جو شور تھا "حسین ع کو زمین پر گراؤ"، آپ صرف وہ شور سن لیں تو ہنسنا بھول جائیں۔]