@NKT_MQMPk سید مصطفیٰ کمال بھائی نے پوری پاکستانی قوم کا مقدمہ خلوص نیت کیساتھ ارباب اختیار کے سامنے پیش کیا ۔ اس معاہدہ کے تمام consequences کا احاطہ کیا اور ایک ایسا جامع پلان ترتیب دیکر دیا جو پوری قوم کیلئے بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوا ہے ۔
#MQMPWinsIPPsCase